ابن مریم — Page 56
۵۷ دو (ازالہ اوہام - روحانی خزائن۔جلد ۳ صفحہ ۴۶۳) میں اس طرح بھیجا گیا ہوں جس طرح سے وہ شخص بعد کلیم اللہ مرد خدا بھیجا گیا تھا۔جس کی روح ہیروڈیس کے عہد حکومت میں بہت تکلیفوں کے بعد آسمان کی طرف اٹھائی گئی سو جب دوسرا کلیم اللہ جو حقیقت میں سب سے پہلا اور سید الانبیاء ہے۔دوسرے فرعونوں کی سرکوبی کے لئے آیا جس کے حق میں ہے۔إِنَّا أَرْسَلْنَا إِلَيْكُمْ رَسُولًا شَهِدًا عَلَيْكُمْ كَما أَرْسَلْنَا إِلَى فِرْعَوْنَ رَسُولًا سو اس کو بھی جو اپنی کاروائیوں میں کلیم اول کا مثیل بگر رتبہ میں اس سے بزرگ تر تھا ایک مثیل مسیح کا وعدہ دیا گیا اور وہ مثیل مسیح قوت اور طبع اور خاصیت مسیح کی پاکر اسی کی مانند اور اسی مدت کے قریب قریب جو کلیم اول کے زمانہ سے مسیح کے زمانہ تک تھی یعنی چودہویں صدی میں آسمان سے اترا۔وہ اترنا روحانی طور پر تھا جیسا کہ مکمل لوگوں کا صعود کے بعد خلق اللہ کی اصلاح کے لئے نزول ہوتا ہے۔اور سب باتوں میں اسی زمانہ کے ہم شکل زمانہ میں اترا جو مسیح کے اترنے کا زمانہ تھا۔ترجمه كان عيسى علما et فتح اسلام۔روحانی خزائن جلد - ۳ صفحه ۸) لبني اسرائيل وأنا علم لكم أيها المفرطون»۔خطبہ الہامیہ۔روحانی خزائن۔جلد ۱۶۔صفحہ ۱۷۸) جیسا کہ عیسی بنی اسرائیل کے لئے نشان تھا۔ایسا ہی