ابن مریم — Page 57
۵۸ میں تمہارے لئے اے حد سے بڑھنے والو ! نشان ہوں۔شاء يبد الفا نظيره وإن ربي وارسلني مثيلاً فتنظر ربي وقد اصطفاني مثل عيسى ابن مريم فطوبی لمن يأتين صدقا ويبصر ترجمہ : اس (۱) خدا چاہے تو اس جیسے ہزار پیدا کر سکتا۔نے اب مجھ کو اس کا نظیر بنا کر بھیجا ہے اور تم دیکھ رہے ہو۔(۲) اور اس نے مجھے متیل عیسی کے طور پر چن لیا ہے۔پس مبارک ہو اسے جو صدق دل کے ساتھ اور بصیرت کی راہ سے میرے پاس آتا ہے۔مسلم است مرا از خدا حکومت عام که من مسیح خدایم که برسما باشد ترجمہ : خدا کی طرف سے میری حکومت ثابت ہو چکی ہے کیونکہ میں اس خدا کا مسیح ہوں جو آسمان پر ہے۔اس عاجز پر ظاہر کیا گیا ہے کہ یہ خاکسار اپنی غربت اور انکسار اور توکل اور ایثار اور آیات اور انوار کے رو سے مسیح کی پہلی زندگی کا نمونہ ہے۔اور اس عاجز کی فطرت اور مسیح کی فطرت باہم نہایت ہی متشابہ واقعہ ہوئی ہے۔گویا ایک ہی جوہر کے دو ٹکڑے یا ایک ہی درخت کے دو پھل ہیں۔اور بحدے اتحاد ہے کہ نظر کشفی میں نہایت ہی باریک امتیاز