ابن مریم — Page 124
رومی سلطنت کے نام سے یاد کیا ہے کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے اس عیسائی سلطنت کا نام جو مسیح موعود کے وقت میں ہو گی روم ہی رکھا ہے جیسا کہ صحیح مسلم کی حدیث سے ظاہر ہے۔" کرتے ہیں کہ دو کر سکتے (تحفہ گولڑویہ۔روحانی خزائن۔جلد۱۷۔صفحہ ۲۰۹) مسلمان۔۔۔۔۔ایک لمحہ کے لئے بھی ایسی حکومت سے بدظن ہونے کا خیال نہیں اگر کوئی بدبخت مسلمان ، گورنمنٹ سے سرکشی کی جرائت کرے تو ہم ee ڈنکے کی چوٹ سے کہتے ہیں کہ وہ مسلمان مسلمان ہی نہیں۔" پھر فرماتے ہیں اخبار زمیندار لاہور۔۱۱ نومبر ۱۹۱۱ء ) ”اپنے بادشاہ عالم پناہ کی پیشانی کے ایک قطرے کی بجائے اپنے جسم کا خون بہانے کے لئے تیار ہیں اور یہی حالت ہندوستان کے تمام مسلمانوں کی ہے۔ce اخبار زمیندار - لاہور - ۲۳ نومبر ۱۹۱۱ء ) پھر انگریز کی نگاہ فیض اثر کے حصول کی تمنا ان الفاظ میں کی کہ جھکا فرط عقیدت سے مرا سر ہوا جب تذکرہ کنگ ایمپرر کا جلالت کو کیا کیا ناز اس پر کہ شاہنشاہ ہے وہ بحر و بر کا قسمت جو ہو اک گوشہ حاصل رہے ہمیں اس کی نگاہ فیض اثر کا زمیندار - ۱۹ اکتوبر - ۱۹۱۱ء )