ابن مریم

by Other Authors

Page 123 of 270

ابن مریم — Page 123

۱۲۵ حضرت عیسی علیہ السلام سے اس مشابہت کا ذکر کرتے ہوئے حضرت مسیح وو موعود علیہ السلام فرماتے ہیں۔وہ رومی سلطنت کے وقت یعنی قیصر روم کے زمانہ میں مامور ہوئے تھے۔پس ایسا ہی میں بھی رومی سلطنت اور قیصر ہند کے ایام دولت میں مبعوث کیا گیا ہوں۔اور عیسائی سلطنت کو میں نے اس لئے ایڈیٹر رسالہ ” چٹان " شورش کا شمیری صاحب رقمطراز ہیں کہ " جن لوگوں نے حوادث کے اس زمانے میں شیخ جہاد کی تاویلوں کے علاوہ آیت أَطِيعُوا اللَّهَ وَأَطِيعُوا الرَّسُولَ وَأُولِي الْأَمْرِ مِنكُمْ میں نام بھی ہے۔"۔ee کا مصداق انگریزوں کو ٹھہرایا ان میں مشہور انشاء پرداز ڈپٹی نذیر احمد کا (کتاب " عطاء اللہ شاہ بخاری صفحه ۱۳۵) مولوی محمد حسین صاحب بٹالوی لکھتے ہیں وو سلطان روم ایک اسلامی بادشاہ ہے لیکن امن عامہ اور حسن انتظام کے لحاظ سے برٹش گورنمنٹ بھی ہم مسلمانوں کے لئے کچھ کم فخر کا موجب نہیں ہے اور خاص گروہ اہل حدیث کے لئے تو یہ سلطنت بلحاظ امن و آزادی اس وقت کی تمام اسلامی سلطنتوں سے بڑھ کر فخر کا محل ہے۔پھر لکھا اس امن و آزادی عام و حسن انتظام برٹش گورنمنٹ کی نظر سے اہل حدیث ہند اس سلطنت کو از بس غنیمت سمجھتے ہیں۔اور اس سلطنت کی رعایا ہونے کو اسلامی سلطنتوں کی رعایا ہونے سے بہتر جانتے ہیں۔؟ (رسالہ اشاعۃ السنہ۔نمبر ۱۰۔صفحہ ۲۹۲ ، مولانا ظفر علی خان ایڈیٹر اخبار " زمیندار " جو ایک وقت میں احرار کے بڑے لیڈروں میں سے تھے۔انگریزی حکومت کے بارہ میں اپنے جذبات کا اظہار ان الفاظ میں باقی اگلے صفحہ پر