ابن مریم

by Other Authors

Page 107 of 270

ابن مریم — Page 107

1+9 آمد کی راہ ہموار کرنے کے لئے مامور ہوئے۔اس بارہ میں حضرت مسیح موعود علیہ السلام فرماتے ہیں کہ۔کیا تعجب ہے کہ سید احمد بریلوی اس مسیح موعود کے لئے الیاس کے رنگ میں آیا ہو کیونکہ اس کے خون نے ایک ظالم سلطنت کا استیصال کر کے مسیح موعود کے لئے جو یہ راقم ہے راہ کو صاف کیا۔اسی کے خون کا اثر معلوم ہوتا ہے جس نے انگریزوں کو پنجاب میں بلایا اور اس قدر سخت مذہبی روکوں کو جو ایک آہنی سنور کی طرح تھیں دور کر کے ایک آزاد سلطنت کے حوالہ پنجاب کو کر دیا اور تبلیغ اسلام کی بنیاد ڈال دی۔(تحفہ گولڑویہ۔روحانی خزائن جلد۱۷۔صفحہ ۲۹۶ - حاشیہ ) ( i ) شہادت مسیح موسوی کے ارہاص حضرت یحییٰ علیہ السلام کو ظالم بادشاہ کے حکم سے شہید کر دیا گیا۔انجیل متی باب ۱۴ میں اس کی تفصیل درج ہے۔یا گیا۔انجیل متی با ۱۴ میں س مسیح محمدی کے ارباص : لکھا ہے وو " " حضرت سید احمد بریلوی کو بھی ۶ مئی ۱۸۳۱ء بروز جمعہ بالا کوٹ کے قریب مٹی کوٹ (ضلع ہزارہ ) کے مقام پر ظالم سکھوں نے شہید پر کر دیا۔" سوانح سید احمد شہید - جلد دوم - صفحہ ۴۱۳ ، ۴۱۴) حضرت مسیح موعود علیہ السلام اس مشابہت کا ذکر کرتے ہوئے فرماتے ہیں۔" جس طرح حضرت عیسی علیہ السلام سے پہلے یوحتا نبی خدا تعالیٰ کی تبلیغ کرتے ہوئے شہید ہوئے تھے۔اسی طرح ہم سے پہلے اسی ملک پنجاب میں سید احمد صاحب توحید کا وعظ کرتے ہوئے شہید ہو