ابن رشد

by Other Authors

Page 93 of 161

ابن رشد — Page 93

یورپ کی یو نیورسٹیوں میں عربی زبان کے مطالعے کی اہمیت کو واضح طور پر بیان کیا گیا۔ستر ہوئیں اور اٹھارویں صدی کا زمانہ یورپ میں روشن خیالی (Enlightenment) کا تھا۔اس لئے ابن طفیل کے ناول کا دو اور عالموں جارج کیتھ اور جی ایسویل (George Keith & G۔Aswel) نے بھی انگریزی میں ترجمہ کیا۔van فرانس میں لودین (Louvain) یو نیورسٹی کی بنیاد 1425ء میں رکھی گئی۔اس یو نیورسٹی میں عربی تعلیم کا آغاز 1542 ء سے ہوا۔1893 ء میں یہاں انسٹی ٹیوٹ آف فلاسفی کا قیام عمل میں آیا۔اور ہسٹری آف عربک فلاسفی کو نصاب میں شامل کیا گیا۔چھ سال بعد یہ کورس ختم کر دیا گیا۔مگر 1965ء میں یہ دوبارہ شروع ہوا 1962ء میں پر وفیسر سائمن دین ریٹ (Rie Simon e) سے کہا گیا کہ وہ ابن سینا کی کتاب النفس ، وی اپنی ما (De Anima) کالاطینی میں تنقیدی اڈیشن تیار کرے۔1967ء میں ایک اور کورس شروع کیا گیا جس کا نام ٹیکسٹ آف عربک فلاسفی تھا۔1969ء میں پروفیسر ریٹ نے فلاسفہ کے لئے ایلی مینٹری عربک کورس کا انتظام کیا۔اس کے ساتھ عربک فلاسفی میں بی اے کی ڈگری دینے کا بھی اہتمام کیا گیا۔اس سال یو نیورسٹی میں ایک خود مختار ادارہ سینٹر فار عربک فلاسفی قائم ہوا۔اندلس کے فلاسفہ بارہویں صدی میں عیسائی پادریوں اور علما نے یونانی کتابوں کے علاوہ مسلمانوں کی درج ذیل کتابوں کے مطالعے سے فلسفہ کا علم حاصل کیا تھا: حسین ابن الحلق حسنین جس نے اسلامی دنیا میں سب سے پہلے یونانی کتب کے عربی میں تراجم شروع گئے۔ارسطو کی ذے کو کلو (De Caelo) پر اس کی شرح۔قسطا بن لوقا - رساله في الفرق بين الروح والنفس اس کالا مینی ترجمہ ابن داؤد نے کیا تھا۔الحق الكندى - رساله فی العقل ، جیرارڈ آف کریمونا نے اس کی تین اور کتابوں کے بھی تراجم کئے۔ابونصر الفارابي - رساله في العقل، یہ ترجمہ ابن سینا کی کتابوں کے ساتھ 1508ء میں شائع ہوا تھا۔کتاب فى احصاء العلوم، كتاب في مراتب العلوم ابوعلی ابن سینا۔کتاب الشفاء - امام غزائی۔مقاصد الفلاسفه۔عربی کتابوں کے تراجم میں جن یورپی محققین نے حصہ لیا ان میں چار قابل ذکر مترجمین ہرمن دی ڈالمین Hermann the Dalmatian)، ایڈے لارڈ آف ہاتھ (Adelard of Bath)، ڈینیل آف مورلی 93 f |