مضامین حضرت ڈاکٹرمیرمحمد اسماعیل

by Other Authors

Page 69 of 722

مضامین حضرت ڈاکٹرمیرمحمد اسماعیل — Page 69

YA حضرت میر محمد اسمعیل کی شادیاں اور اولاد حضرت میر محمد اسمعیل کی شادی کے لئے پہلی تجو یز ان کی پھوپھی زاد سے ہوئی۔اس نسبت پر آپ کے والدین متفق تھے اور بہن بہنوئی بھی۔یعنی حضرت اقدس مسیح موعود اور حضرت سیدہ نصرت جہاں بیگم صاحبہ حضرت سیدہ مریم صدیقہ صاحبہ بیان فرماتی ہیں۔بچپن میں ایا جان کی نسبت آپ کی پھیپھی زاد سے کر دی گئی۔جیسا کہ پرانے وقتوں میں رواج تھا جب ابا جان کی تعلیم مکمل ہوئی تو آپ کو اب شادی کے لئے کہا گیا لیکن ابا جان مانتے نہ تھے اور عذر صرف یہی تھا۔کہ دینی طور پر ان کی تربیت اس ماحول میں نہیں ہوئی۔حضرت سیدہ نے ابا جان کو بہت کہا مگر آپ نہ مانتے تھے اس لئے بھی کہ حضرت میر محمد مفق صاحب کا رشتہ پہلے طے ہو گیا تھا۔آخر حضرت مسیح موعود سے اس امر کا تذکرہ ہوا کہ ہم گھر والوں کی یہ خواہش ہے لیکن میر صاحب نہیں مانتے حضور نے فرمایا لاؤ مجھے کاغذ قلم دو اور آپ نے میر صاحب کے نام نے فرمایا اور نے کچھ لکھا اور میر صاحب نے ہتھیار ڈال دیئے جب دیمہ تک ان کے لطین سے کوئی اولاد نہ ہوئی تو حضرت مرزا محمد شفیع صاحب محاسب صدار تخمین احمدیہ کی صاحبزادی سے دوسری شادی ہوئی جس سے خدا تعالیٰ نے کثیر اولاد عطا فرمائی (دو بھائی ص۳۳) پھپھی زاد سے شادی کے لئے آمادہ کرنے میں آپ کی مہربان آپا کا بھی حصہ تھا۔