مضامین حضرت ڈاکٹرمیرمحمد اسماعیل — Page 68
46 اور میڈیکل کالج کے اسٹاف کو مبارکباد کہتے ہیں۔جن کی شاگردی میں ایک ایسا لائح ہونہار ڈاکٹر نیا۔اور بالآخر دعا کرتے ہیں کہ اللہ تعالٰی میر صاحب موصوف کے واسطے یہ کامیابی دین و دنیا میں حسنات کا موجب اپنی رضامندی کے حصول کا باعث بنائے۔اور انسانی ہمدردی کے اس بچے خیر خواہ ہن میں خداتعالی میر صاحب کو دن یدان قائد و خیش علم میں ترقی عطا فرمائے۔اور ان کا وجود سلسلہ حقہ احمدیہ کے واسطے بڑے بڑے برکات کا موجب ور آمین ثم آمین۔