حُسنِ اخلاق

by Other Authors

Page 39 of 74

حُسنِ اخلاق — Page 39

77 دن ہے پھر آپ نے فرمایا کہ سراقہ کو میرے قریب کیا جائے میں آپ کے قریب ہوا اور بالآ خر آپ سے ملاقات کر کے اسلام قبول کرلیا۔السيرة النبویہ لا بن ہشام جز 2 ص34-35) ( منقول از روز نامه الفضل 7 جولائی 2004 صفحہ 4) وہ سچا اور کے عہد والا قال اللہ تعالیٰ 78 امانت جو منہ سے کہہ چکا وہ کر رہا ہے نبھا دی اُس نے جس سے دوستی کی پھرا ہے جب بھی بندہ ہی پھرا ہے کچھ اس کے احسانوں کا بدلہ نہیں کسی بڑا ہے کسی نے جان بھی دے دی تو کیا بخت ہے ہے 1 - ترجمہ: یقینا ہم نے امانت کو آسمانوں اور زمین اور پہاڑوں کے سامنے پیش کیا تو انہوں نے اسے اُٹھانے سے انکار کر دیا اور اس سے ڈر گئے جبکہ انسانِ کامل نے اسے اُٹھا لیا یقیناً وہ (اپنی ذات پر بہت ظلم کرنے والا اور اس ذمہ داری کے عواقب کی ) بالکل پرواہ نہ کرنے (الاحزاب: 73) ظالم ہے بنده والا تھا۔جو اس سے عہد کر کے توڑتا ہے ذرا آگے بڑھے اور ہم نے دیکھا وہ خود ملنے کو بڑھتا آ رہا ہے در عدن 2- ترجمہ: یقیناً اللہ تعالیٰ تمہیں حکم دیتا ہے کہ تم 66 امانتیں ان کے حق داروں کے سپرد کیا کرو۔“ (النساء: 59) 3- ترجمہ:۔پس اگر تم میں سے کوئی کسی دوسرے کے ہے پاس امانت رکھے تو جس کے پاس امانت رکھوائی گئی اسے چاہیے کہ وہ ضرور اس کی امانت واپس کرے اور اللہ اپنے رب کا تقویٰ اختیار کرے۔(البقرہ: 284) 4- ترجمہ: اور وہ لوگ جو اپنی امانتوں اور اپنے 66 عہدوں کا پاس رکھنے والے ہیں۔“ (المعارج: 33) 5- ترجمہ: اے وہ لوگو جو ایمان لائے ہو ! اللہ اور