ہومیوپیتھی یعنی علاج بالمثل

by Hazrat Mirza Tahir Ahmad

Page 484 of 905

ہومیوپیتھی یعنی علاج بالمثل — Page 484

آئرس و رسیکولر 484 علامتوں کے ذریعہ اس کی پہچان ممکن نہیں۔اسے زیادہ تر معدے کی علامتوں سے پہچانا جاتا ہے۔اس کی تکلیفیں رات کو آرام کرتے ہوئے بڑھ جاتی ہیں۔حرکت سے کم ہوتی ہیں۔نکس وامی کا اس کی مصلح دوا ہے۔دافع اثر دوائیں نکس وامیکا طاقت 30 سے 200 تک