حیات ناصر ۔ جلد اوّل

by Other Authors

Page 616 of 749

حیات ناصر ۔ جلد اوّل — Page 616

565۔میں باتیں کرتے ہیں۔۔۔۔۔جہاں اس قسم کی نشریات کی آزادی ہے وہاں تو کام شروع کر دینا چاہئے۔تیسری بات جو بین الاقوامی سطح پر کی جائے گی وہ آپس میں قلمی دوستی ہے۔بعض ملکوں سے ہمیں اس غرض کے لئے ہزاروں آدمی مل جائیں گے۔۔۔۔۔جو آپس میں خط و کتابت کریں گے۔۔۔یہ کام ایک انتظام کے ماتحت ہونا چاہئے۔۔امت واحدہ بنانے کے سلسلہ میں چوتھی بات یہ ہے کہ پہلے دنیا کے کسی مناسب مقام پر ایک بہت بڑا براڈ کاسٹنگ اسٹیشن قائم کرنا پڑے گا۔۔۔۔میری خواہش یہ ہے کہ جس طرح روسی ریڈیو سٹیشن دنیا کا سب سے بڑا اور صاف سنائی دینے والا نشریاتی ادارہ ہے اس سے بھی زیادہ عمدہ ریڈیو اسٹیشن ہو۔روس نمبر ایک نہیں۔نمبر ایک محمد میں ہی ہیں اور آپ کے غلام ہیں۔اس لئے دنیا میں انشاء اللہ عنقریب سب سے بڑا ریڈیو اسٹیشن اسلام کا ہو گا اور اس منصوبہ کے مطابق اس کے لگانے کی کوشش کی جائے گی۔پانچویں یہ کہ مرکز سلسلہ میں جلسہ سالانہ پر اقوام عالم کے وفود کی شرکت کا جو نظام جاری ہوا ہے اس کو مضبوط کیا جائے گا۔۔۔۔فضل عمر فاؤنڈیشن۔۔ایک گیسٹ ہاؤس۔۔۔۔۔۔میں کمروں پر مشتمل۔۔۔۔۔۔۔خدام الاحمدية انصار اللہ اور لجنہ اماء اللہ کی ذیلی تنظیمیں۔۔۔۔۔تین تین کمروں مشتمل ایک ایک گیسٹ ہاؤس بنوائیں۔اس طرح موجودہ گیسٹ ہاؤس کو ملا کر تینتیس (۳۳) کمرے تو میسر آ جائیں گے پھر انشاء اللہ اور پر حصه ہتے رہیں گے۔۔۔۔۔۔۔۔۔امت واحدہ بنانے کے اس منصوبہ کا چھٹا۔ہے کہ تصاویر کا تبادلہ کیا جائے الیم۔ملک ملک بھیجوائی جائیں۔اس موقع پر بھی اور شورٹی کے علاوہ دوسرے اجتماعات کی تصاویر بھی البم کی صورت میں باہر بھجوائی جائیں۔تصاویر۔۔۔۔Still بھی ہوں یعنی بورڈوں پر لگا دی جائیں اور Movies بھی ہوں