حضرت محمد مصطفٰی صلی اللہ علیہ وسلم کا بچپن — Page 11
11 سے تھا جو مشہور ومحترم صحابی رسول حضرت عبدالرحمن بن عوف کی والدہ تھیں۔سب۔پہلے بچے کو گود میں لینے کی سعادت انہیں کو ملی۔انتہائی حسین بچہ، گول چمکدار ساحسین چہرہ ، پیشانی اور ناک اونچی ، آنکھیں سیاہ اور روشن، پلکیں دراز تھیں۔سر بڑا اور بال کالے تھے۔اس وقت آپ کی والدہ کو کشف میں دکھایا گیا کہ آپ کے ہاتھ میں فتح، نصرت اور غلبہ کی چابیاں ہیں۔آپ آسمان سے نور لائے تھے۔خود بھی نور تھے۔آپ کا نام محمد صل اللہ رکھا گیا۔اللہ جل شانہ نے جب احسان کرنا چاہا تو محمد صل القدم لاقہ کو پیدا کیا آپ کا نام محمد صل اللہ تھا جس کے معنی ہیں نہایت ہی تعریف کیا گیا۔“ ( ملفوظات جلد دوم) آپ کی خوبصورتی میں خدا تعالیٰ کی خوبصورتی کا عکس تھا آپ فرمایا کرتے ت اَوَّلُ مَا خَلَقَ اللهُ نُورى - سب سے پہلے جو اللہ تعالیٰ نے پیدا کیا وہ میرانور تھا۔زرقانی علی المواہب جلد نمبر 1 صفحہ 33) يَا مَنْ غَدَا فِي نُورِهِ وَ ضِيَائِهِ ا النَّيْرَيْنِ وَ نَوَّرَ الْمَلَوَانِ (در مشین) اے وہ ہستی جو اپنے نور اور روشنی میں مہر و ماہ کی طرح ہوگئی ہے اور رات اور دن منور ہو گئے ہیں۔آپ کی پیدائش کے وقت حضرت عبدالمطلب خانہ کعبہ میں دعا کر رہے تھے۔اُم ایمن نے آکر پوتے کی خوشخبری سنائی۔خوشی خوشی گھر آئے۔پوتے کو گود میں لیا۔حضرت آمنہ کے خواب اور کشف کی وجہ سے نام محمد صل اللہ ہی پسند کیا۔ننھے کو گود