حضرت مولانا غلام رسول صاحب راجیکی ؓ — Page 7
11 10 ان کیلئے دعا کرنے کے ساتھ ساتھ دم بھی کیا۔جس سے اللہ تعالیٰ کے فضل سے وہ خلافت احمدیہ کا سلسلہ جاری فرمایا تو آپ بڑی مضبوطی کے ساتھ اس سے چمٹ گئے ٹھیک ہو گئیں۔اور نہ صرف اخلاص و وفا اور کامل ایمان کے ساتھ اس پر قائم رہے بلکہ خلافت کے رات کو حکیم صاحب نے خواب میں دیکھا کہ ان کے گھر میں اچانک ایک مخالف فتنوں کے سامنے بھی سینہ سپر رہے۔آپ اپنے اوپر ہونے والے تمام بہت بڑا چراغ روشن ہو گیا ہے اور خواب میں فرشتہ نے بتایا کہ یہ چراغ مولوی غلام افضال کو حضرت مسیح موعود علیہ السلام اور خلفاء کی برکات سمجھتے تھے اور دوسروں کو بھی خلفاء احمدیت کے ساتھ اخلاص و وفا کا تعلق قائم کرنے کی تاکید فرماتے۔چنانچہ مکرم مسعود احمد دہلوی صاحب سابق ایڈیٹر الفضل اپنے ایک مضمون رسول صاحب را جیکی ہیں۔چنانچہ حکیم صاحب نے اپنی چھوٹی ہمشیرہ عزیز و بخت صاحبه کا رشتہ بہت اصرار سے پیش کیا جو مولوی صاحب نے استخارہ کے بعد قبول کر لیا اور اس طرح ان سے آپ کی شادی ہو گئی۔اولاد میں لکھتے ہیں: " حضرت مولا ناراجیکی صاحب میں عاجزی و انکساری کوٹ کوٹ کر بھری ہوئی تھی۔آپ سے ہر شخص بآسانی مل لیا کرتا تھا۔آپ اکثر فرمایا کرتے تھے اور میں آپ کے دس بچے ہوئے جن میں سے ایک بیٹا تو بچپن میں ہی فوت ہو گیا نے آپ کی مجلس میں لوگوں کو مخاطب کر کے یہ فرماتے ہوئے بار بار سنا کہ میں تو ایک اور دو بیٹے مکرم مولوی مصلح الدین صاحب راجیکی اور مولوی برکات احمد صاحب عاجز انسان ہوں یہ سب تفضلات جو آپ لوگوں کو نظر آتے ہیں سید نا حضرت اقدس را جیکی در ولیش قادیان ( سابق ناظر امور عامہ و خارجہ قادیان) جوانی میں وفات پا مسیح موعود علیہ السلام کے ساتھ محبت وعقیدت اور خلفائے سلسلہ عالیہ احمدیہ کی کاملا گئے۔نیز دو صاحبزادیوں کا بھی انتقال ہو گیا۔آپ کی وفات کے وقت آپ کی دو صاحبزادیاں اور تین صاحبزادے مکرم اقبال احمد صاحب را جیکی، مکرم مبشر احمد راجہ صاحب را جیکی اور مکرم عزیز احمد صاحب را جیکی حیات تھے۔خلافت احمدیہ پر مضبوط ایمان حضرت اقدس مسیح موعود علیہ السلام کے وصال کے بعد جب اللہ تعالیٰ نے طاعت وفرمانبرداری کا نتیجہ ہے۔آپ اپنی مجالس میں بڑی کثرت سے یہ نصیحت فرمایا کرتے تھے کہ اگر اپنے مقصد میں کامیاب ہونا چاہتے ہو تو سیدنا حضرت خلیفۃ المسیح ایدہ اللہ کی خدمت میں دعا کی درخواست پر مشتمل خطوط با قاعدگی سے ارسال کیا کرو اور پھر خود بھی اللہ تعالیٰ کے حضور دعاؤں میں لگے رہو۔خلیفہ کا آسمانی وجود ایک پاور ہاؤس ہے اس سے تعلق محبت و عقیدت قائم کئے بغیر آپ لوگ خدا تعالی کے فضلوں کے وارث نہیں بن سکتے۔لوگ مجھ سے دعا کے لئے کہتے ہیں میں دعا کر دیتا