سیدۃ النِّسأ حضرت خدیجۃُ الکُبرٰی ؓ

by Other Authors

Page 5 of 24

سیدۃ النِّسأ حضرت خدیجۃُ الکُبرٰی ؓ — Page 5

I الله حضرت سيد خديجة الكبرى سید الکونین محمد مصطفے صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی حدیث کے مطابق آنحضرت کی تحریم اول ام المؤمنین حضرت سیدہ خدیجہ رضی اللہ عنہ خواتین جنت کی سردار ہیں۔ایک بار حضرت جبرائیل علیہ السلام نے آنحضرت سے عرض کی کہ خدیجہ برتن میں کچھ لا رہی ہیں، آپ ان کو خدا کا اور میرا سلام پہنچا دیں لیے ایک اور موقعہ پر جبکہ حضرت جبرائیل آنحضور کے پاس تھے، حضرت سید ہ بھی آگئیں۔حضرت جبرائیل نے فرمایا کہ ان کو جنت جامع الصغير للسيوطى جلد ۲ صفحه ۲ - استیعاب جلد ۲ صفحه ۷۴۰