سیدۃ النِّسأ حضرت خدیجۃُ الکُبرٰی ؓ — Page 4
کو خریدیں، پڑھیں اور بہنوں میں اس کے خریدنے کی تحریک کریں۔اسی طرح لجنات کو بھی تحریک کرتی ہوں کہ وہ زیادہ سے زیادہ تعداد میں اِس کو خریدیں اور بہنوں میں اس کے پڑھنے کی تحریک کریں لجنہ اماء اللہ کے لئے سال کے تعلیمی لائحہ عمل میں اِس کتاب کو مطالعہ کے لئے رکھا جا رہا ہے۔خاکسار صدر لجنہ اماء الله مرکزیہ