حیات طیبہ

by Other Authors

Page 294 of 492

حیات طیبہ — Page 294

294 ہوااک خواب میں مجھ پر یہ اظہر کہ اس کو بھی ملے گا بخت برتر مقرر لقب عزت کا پاوے وہ یہی روز ازل سے ہے مقدر ره خدا نے چار لڑکے اور یہ دختر عطا کی پس یہ احساں ہے سراسر اگر ہر بال ہو جائے سخن ور تو پھر بھی شکر ہے امکاں سے باہر كريما دُور کر تو ان سے ہرشر رحیما نیک کر اور پھر معتمر پڑھایا جس اے نے اس پر بھی کرم کر جزا دے دین اور دنیا میں بہتر تعلیم سے اک تُو نے بتادی فَسُبْحَانَ الَّذِي أَخْرَى الْأَعَادِي مرے مولا مری یہ اک دُعا ہے تیری درگاہ میں عجزو بکا ہے میری اولاد جو تیری عطا ہے اک کو دیکھ لوں وہ پارسا ہے تیری قدرت کے آگے روک کیا ہے وہ سب دے ان کو جو مجھ کو دیا ہے عجب محسن ہے تو بَحرُ الْآيَادِي فَسُبْحَانَ الَّذِي أَخْزَى الْأَعَادِي خدایا تیرے فضلوں کو کروں یاد بشارت تونے دی اور پھر یہ اولاد کہا ہرگز نہیں ہوں گے یہ برباد بڑھیں گے جیسے باغوں میں ہوں شمشاد ۱، ۲ حضرت اقدس کے صاحبزادگان کو قرآن کریم پڑھانے والے بزرگ حضرت پیر منظور محمد صاحب موجد قاعدہ میسر نا القرآن تھے چنانچہ اگلے شعر میں رہ تعلیم سے حضرت اقدس نے قاعدہ میسر نا القرآن کے ایجاد کی طرف ہی اشارہ فرمایا ہے۔