حیاتِ خالد

by Other Authors

Page 634 of 923

حیاتِ خالد — Page 634

حیات خالد 629 آخری ایام راولپنڈی، سانگھڑ (سندھ)، ساہیوال شهر، سرگودھا شہر، سکھر، شورکوٹ چھاؤنی ، فیکٹری ایریا شاہدرہ، قادیان (بھارت) ، قلعہ کا لروالا ضلع سیالکوٹ، کوٹ احمد یہ ضلع بدین (سندھ) گوجر خان، لاڑکانہ، لاہور ، لوکل انجمن احمد یہ ربوہ لیاقت آباد کراچی، میانوالی ،شہر، واہ کینٹ، ہڈرز فیلڈ، بریڈ فورڈ (انگلستان ) مجلس تحریک جدید انجمن احمد یہ اراکین احمد یہ سٹوڈنٹس ایسوسی ایشن پشاور۔مجالس لجنہ اماءاللہ بھلوال، پشاور، جھنگ صدر، دار الصدر شرقی ربوہ ، ساہیوال۔مجالس انصار الله اسلام آباد، شیخو پورہ شہر، لائکپور، کوٹ عبدالمالک و شر قبور خور د ضلع شیخو پوره ناظم آباد کراچی، کوئٹہ مجالس خدام الاحمدیہ اسلام آباد، اسلامیہ پارک لاہور، کنری (سندھ ) ، گوجرانوالہ شہر، ماشان مجلس اطفال الاحمدیہ عزیز آباد کراچی۔( الفضل ۳ / جولائی ۱۹۷۷ء ) ار حضرت مولانا کی بیگم صاحبہ کی طرف سے ذیل کی تحریر احباب جماعت کے تعزیتی پیغامات کے جواب میں الفضل میں شائع ہوئی۔شکر یہ احباب و درخواست دعا 73 محترمہ سعیدہ بیگم صاحبہ اہلیہ حضرت مولانا ابوالعطاء صاحب مرحوم بیت العطاء دار الرحمت وسطی ربوه ۲۹ ۳۰ رمئی ۱۹۷۷ ء کی درمیانی شب میرے عظیم شوہر حضرت مولانا ابوالعطاء صاحب رحمہ اللہ میرے شوہر رحمہ اللہ کی المناک رحلت پر حضرت خلیفہ اسیح الثالث ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز ، خاندان حضرت مسیح موعود علیہ السلام اور بزرگان سلسلہ و احباب جماعت نے جس طرح ہم سے اظہار تعزیت فرمایا اور ہم غمزدوں کی ڈھارس بندھائی اس بے پناہ ہمدردی اور شفقت کا شکر یہ ادا کرنے کے لئے ہمارے پاس الفاظ نہیں ہیں۔اس سے ایک ہفتہ قبل حضرت سیدہ نواب مبارکہ بیگم صاحبہ رضی اللہ عنہا کے انتقال پر ملال کا عظیم جماعتی صدمه و غم ابھی تازہ تھا کہ اس دوسرے اندوہناک صدمہ نے دلوں کو ہلا کر رکھ دیا۔إِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُون - بلانے والا ہے سب سے پیارا اسی پہ اے دل تو جاں فدا کر حضرت مولانا صاحب کی وفات کے موقعہ پر ہمارے تین بیٹے بیرون پاکستان خدمت دین کا