حیات بشیر

by Other Authors

Page 508 of 568

حیات بشیر — Page 508

508 حضرت مرزا بشیر احمد صاحب کی یاد میں محترم جناب مولوی محمد شفیع صاحب اشرف مری) حضرت میاں صاحب کی نماز جنازہ کے اگلے دن ربوہ سے مری واپس آتے ہوئے غم اور درد کی ایک خاص کیفیت میں چند آہیں اشعار کی صورت میں ڈھل گئی ہیں۔فنی معائب ومحاسن سے قطع نظر انہیں اصلی شکل ہی میں رہنے دیا ہے۔۔نالہ پابند ئے نہیں ہے (محمد شفیع اشرف) (1) اب دل غمگیں کو بہلائے گا کون نگاه لطف فرمائے گا کون سوز کی کیفیتیں کون مجھے اور سمجھائے گا کون دل پر اب دل درد آشنا کے اسطے راحت و تسکین پہنچائے گا کون (۲) اے دل بے نور اب تیرے لئے ماہتابی روشنی لائے گا کون اے دل مجروح محروم وصال پرسش اے و ول مرهون احسان وفا کون پرسش احوال فرمائے گا شفقتوں کا مینہ برسائے گا کون (۳) کیا کہوں کس سے کہوں کیونکر کہوں شدت احساس غم فزوں ہے حضرت مرزا شریف احمد کے بعد مرزا بشیر احمد گئے میرے مولا ان مری آہوں کو سن اب میرے آقا کو صحت بخش دے ورنہ خود بتلا کہ ہم جائیں کہاں در چین دل آرام جاں پائیں کہاں