حیات بشیر

by Other Authors

Page 507 of 568

حیات بشیر — Page 507

507 تڑپا رہی ہے آپ کی شفقت کہاں ہیں آپ محترم جناب قیس مینائی صاحب کراچی) نبیوں کے چاند چاند سی صورت کہاں ہیں آپ دنیائے دل پہ چھا گئی ظلمت کہاں ہیں آپ خنداں کدھر ہے آپ کی جنت کہاں ہیں آپ فرقت میں رو رہی ہے جماعت کہاں ہیں آپ اے روح انسباط و حلاوت کہاں ہیں آپ تڑپا رہی ہے آپ کی شفقت کہاں ہیں آپ اے کہ شناوریم رحمت کہاں ہیں آپ غواص بحر عشق و محبت کہاں ہیں آپ اے راہ روان راہ محبت کے پیش رو اے شہسوار راہ طریقت کہاں ہیں آپ فضل عمر کی جان رفاقت کہاں ہیں آپ فضل عمر بگو اے دست راست حضرت اے کہ امین راز حقیقت کدھر گئے اے کہ رہین امر خلافت کہاں ہیں آپ ہیں آج آپ خامہ شوکت رقم کہاں زور قلم، قلم کی سلاست کہاں ہیں آپ شمشیر خامہ آپ کی زنبیر کیا ہوئی قتال کفر و ماهی بدعت کہاں ہیں آپ سونی پڑی ہے انجمن عشق و معرفت اے نور دل چراغ ہدایت کہاں ہیں آپ صبرو رضا کے کوہ گراں مستقل مزاج جان وقار و روح متانت کہاں ہیں آپ یہ کیا کہا؟ کہ روز قیامت ملیں گے ہم آ تو گئی ہے ہم ہے ہم پہ قیامت کہاں ہیں آپ سے رُوح و دماغ و مشام جان بوئے گل حدیقہ فطرت کہاں ہیں آپ مست الست باده وحدت کہاں ہیں آپ ہیں منتظر اے باشعور محفل عرفان و آگہی مہدی کے نور دیده و نصرت جہاں کے لال قلب حزین قیس کی طاقت کہاں ہیں آ (الفضل خاص نمبر صفحه ۳۹)