حیات بشیر

by Other Authors

Page 441 of 568

حیات بشیر — Page 441

441 حکم منسوخ نہیں اور نہ قیامت تک ہو سکتا ہے۔۱۷۔سخت کلامی کے الزام کی تردید اور تشریح اور اس بارہ میں خود بانی سلسلہ احمدیہ کا اعلان ۱۸- حضرت مسیح ناصری علیہ السلام اور حضرت امام حسین رضی اللہ عنہ کی ہتک کا غلط الزام اور اس کی تشریح ۱۹۔آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم پر فضیلت کا مفتریانہ الزام۔آپ کے مقابل پر بانی سلسلہ احمدیہ کا مقام خادم اور شاگرد کا تھا۔۲۰ ملک میں سیاسی اقتدار حاصل کرنے کی کوشش کا باطل الزام اور اس کی تردید - ۲۱ - کوئٹہ کا خطبہ اور ملازمتوں پر قبضہ کرنے کا غلط الزام اور اسکی تشریح ۲۲ - حکومت برطانیہ کے ساتھ ساز باز کا اتہام اور برطانیہ کی وفاداری کی تشریح اور اس بارے میں جماعت کا اصولی نظریہ -٢٣ پاکستان بننے کی مخالفت کا الزام جماعت نے ہر حال میں مسلمانوں کا ساتھ دیا ۲۴- متوازی حکومت قائم کرنے کا الزام۔جماعتی تنظیم سے غلط استدلال ۲۵- ربوہ کا مرکز علیحدہ قائم کرنے کا سوال مرکز کا قیام جماعتی تنظیم کا حصہ ہے۔مگر پھر بھی ربوہ کی رہائش مقررہ شرائط کے ماتحت دوسروں کے لئے بھی کھلی ہے ۲۶۔قتل مرتد کا مسئلہ۔مرتد کے لفظ کی تشریح ۲۷- جماعت احمدیہ کا حق شہریت اور حقوق شہریت کا اسلامی نظریہ ۲۸۔ہر جماعت کو اپنے عقائد کی اور خیالات کی تبلیغ کا حق ہے۔تبلیغ کے متعلق جماعت احمدیہ کا پُر امن نظریہ خیالات کا پُر امن تبادلہ ملک کی ذہنی اور علمی ترقی کے لئے مفید ہے۔۲۹ - جماعت احمدیہ کی شاندار اسلامی خدمات اندرون ملک میں اور بیرون ملک میں) ۳۰- جماعت احمدیہ کی اسلامی خدمات کے متعلق غیر از جماعت لوگوں کے تعریفی اعلانات ۳۱- جماعت احمدیہ کی مخالف پارٹیاں اور ان کی ہم آہنگی ۳۲- جماعت اسلامی کے نظریات اور امن شکن کاروائیاں ۳۳- احرار اور مجلس عمل کے نظریات اور امن شکن کاروائیاں ۳۴ راست اقدام کے نظریہ کی حقیقت اور اسلام کی رُو سے اس کا عدم جواز -۲- گذشته فسادات میں جماعت اسلامی اور احرار اور مجلس عمل کی ذمہ داری -۳۵