حیات بشیر

by Other Authors

Page 440 of 568

حیات بشیر — Page 440

440 بسم اللہ الرحمن الرحیم وعلى عبد المسيح الموعود محمد و نصلی علیٰ رسولہ الکریم عدالتی کمیشن کیلئے بحث کی لائن کا مختصر خاکہ ا۔اسلام اور احمدیت کی باہمی نسبت کیا ہے؟ احمدیت کوئی نیا مذہب نہیں بلکہ اسلام ہی کے -r احیاء اور تجدید کا دوسرا نام ہے۔- بانی سلسلہ احمدیہ کا منصب اور جماعت کے عقائد (مسیح اور مہدی کا عقیدہ) بانی سلسلہ کی بعثت قرآن وحدیث کی پیشگوئیوں کے مطابق ہوئی ہے۔-٣ بانی سلسلہ احمدیہ نے کب دعویٰ کیا۔جماعت احمدیہ کے آغاز کی تاریخ اور مولویوں کی مخالفت کی ابتداء اور ناگوار فتوی بازی ۴ امت محمدیہ میں وحی اور الہام کا سلسلہ ۵- نزول جبریل اور وحی کی اقسام - بانی سلسلہ احمدیہ کا ظلی اور امتی نبوت کا دعویٰ اور عقیدہ ختم نبوت کی تشریح ے۔سابق علماء اسلام کی طرف سے ختم نبوت کی تشریح ہر زمانہ سے مثالیں پیش کی جائیں۔۸- مسیلمہ کذاب کے خلاف جنگ کی بنیاد بغاوت اور تشریعی نبوت کا دعویٰ تھا نہ کہ کچھ اور ۹ - کفر اور اسلام غیر احمدیاں کی حقیقت اسلام اور کفر کی دو تعریفیں ہیں۔ایک ظاہری اور ایک حقیقی ۱۰ - کفر کے فتویٰ میں غیر احمدیوں کی طرف سے ابتداء ہوئی - خدا کے نزدیک آخرت میں قابلِ مؤاخذہ ہونے کا اصول۔محض عقیدہ کا غلط ہونا نہیں بلکہ صاحب عقیدہ پر اتمام حجت اور عقیدہ میں دیانتداری ہے۔۱۲- اقتداء نماز کا مسئلہ اور اس میں بھی غیر احمدیوں کی طرف سے ابتداء ہوئی ۱۳- جنازہ کا مسئلہ اور اس میں بھی غیر احمدیوں کی طرف سے ابتدا ہوئی ۱۴ احمدیوں کے جنازوں کے ساتھ غیر احمدیوں کا اخلاق سوز سلوک ۱۵- رشتہ ناطہ کا مسئلہ اور اس میں بھی غیر احمدیوں کی طرف سے ابتدا ہوئی۔رشتہ میں عقائد اور خیالات کی ہم آہنگی دیکھی جاتی ہے۔۱۶- جہاد کے مسئلہ کے متعلق جماعت احمدیہ کا عقیدہ جماعت احمدیہ کے نزدیک کوئی اسلامی