حیاتِ احمد (حیاتِ احمد۔ جلد پنجم حصہ دوم) — Page 256
حیات احمد ۲۵۶ ☆ جلد پنجم حصہ دوم خدا زاں سینه بیزارست صد بار که هست از کینه داران محمد چہ ہیبت با بدادند این جوان را ناید گس بمیدان محمد الا اے دشمن نادان و بے راہ بترس ره بجو از تیغ بُران محمد مولی که گم کردند مردم در آل آل و اعوان محمد الا اے منکر از شان محمد از نور نمایان محمد هم از کرامت گرچه بے نام و نشان است پیا بنگر ن غلمان ز علمانِ محمد آئینہ کمالات اسلام روحانی خزائن جلد ۵ صفحه ۶۴۹) اس کے بعد قرآن شریف مولوی عبد الکریم صاحب کے لہجہ میں سنایا گیا اور جلسہ برخاست ہوا۔ترجمہ (۱) خدا اس شخص سے سخت بیزار ہے جومحمد صلی اللہ علیہ وسلم سے کینہ رکھتا ہے۔(۲) اس جوان کو کس قدر رعب دیا گیا ہے کہ محمدصلی اللہ علیہ وسلم کے میدان میں کوئی بھی ( مقابلہ پر ) نہیں آتا۔(۳) اے نادان اور گمراہ دشمن ہوشیار ہو جا اور محمدصلی اللہ علیہ وسلم کی کاٹنے والی تلوار سے ڈر۔(۴) خدا کے اس راستہ کو جسے لوگوں نے بھلا دیا ہے تو محمد ﷺ کے آل اور انصار میں ڈھونڈھ (۵) خبر دار ہو جا! اے وہ شخص جو محمدصلی اللہ علیہ وسلم کی شان نیز محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے چمکتے ہوئے نور کا منکر ہے۔(۶) اگر چہ کر امت اب مفقود ہے۔مگر تو آ اور اسے محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے غلاموں میں دیکھ لے۔