حیاتِ احمد (حیاتِ احمد۔ جلد پنجم حصہ اوّل)

by Other Authors

Page 473 of 522

حیاتِ احمد (حیاتِ احمد۔ جلد پنجم حصہ اوّل) — Page 473

حیات احمد ۴۷۳ جلد پنجم حصہ اول " ضرور ایک خزانہ نکلتا ہے اور اس بارے میں الہام یہ ہے ” یکے پائے من سے بوسید و من می گفتم که حجر اسود منم لیے اربعین نمبرم صفحہ ۱۵ حاشیہ۔روحانی خزائن جلد۱۷ صفحه ۴۴۴، ۴۴۵) ومنشی الہی بخش اکونٹنٹ کی کتاب عصائے موسیٰ' مجھ کو ملی جس میں میری ذاتیات کی نسبت محض سوء ظن سے اور خدا کی بعض سچی اور پاک پیشگوئیوں پر سراسر شتاب کاری سے حملے کئے گئے ہیں وہ کتاب جب میں نے ہاتھ میں سے چھوڑی تو تھوڑی دیر کے بعد منشی الہی بخش صاحب کی نسبت یہ الہام ہوا۔يُرِيدُونَ أَنْ يَرَوْا طَمَتَكَ وَاللهُ يُرِيدُ اَنْ يُرِيَكَ إِنْعَامُهُ - اَلْإِنْعَامَاتِ الْمَتَوَاتِرَةِ - أَنْتَ مِنِّي بِمَنْزِلَةِ اَوْلَادِى - وَاللهُ وَلِيُّكَ وَرَبُّكَ فَقُلْنَا يَا نَارُكُوْنِي بَرُدًا - إِنَّ اللهَ مَعَ الَّذِينَ اتَّقَوْا وَالَّذِينَ هُمْ يُحْسِنُونَ الْحُسُنی۔ترجمہ۔یہ لوگ خونِ حیض تجھ میں دیکھنا چاہتے ہیں۔یعنی ناپاکی اور پلیدی اور خباثت کی تلاش میں ہیں اور خدا چاہتا ہے کہ اپنی متواتر نعمتیں جو تیرے پر ہیں دکھلاوے۔اور خون حیض سے تجھے کیوں کر مشابہت ہو اور وہ کہاں تجھ میں باقی ہے۔پاک تغیرات نے اس خون کو خوبصورت لڑکا بنا دیا اور وہ لڑکا جو اس خون سے بنا میرے ہاتھ سے پیدا ہوا اس لئے تو مجھ سے بمنزلہ اولاد کے ہے۔یعنی گو بچوں کا گوشت پوست خونِ حیض سے ہی پیدا ہوا ہے مگر وہ خونِ ( از خاکسار مرتب) ایک شخص میرے پاؤں کو بوسہ دیتا تھا اور میں اسے کہتا تھا کہ حجر اسود میں ہوں۔(نوٹ از مرتب) اخبار الحکم جلد نمبر ۳۴ صفحہ اپر اس الہام کی تاریخ نزول ۳ ۴۰ دسمبر ۱۹۰۰ ء کی درمیانی رات لکھی ہوئی ہے نیز لکھا ہے۔آپ نے ۴ / دسمبر ۱۹۰۰ء کی صبح کوفرمایا کہ رات کو الہی بخش صاحب اکونٹٹ کی کتاب کے آنے کا نقشہ میرے سامنے پیش کیا گیا اور پھر یہ الہام ہوا يُرِيدُونَ أَنْ يَرَوْا طَمَثَكَ الخاس الہام پر حضرت اقدس نے فرمایا کہ یہ الہام اپنے اندر ایک علمی اور فلسفیانہ پہلو رکھتا جو طمت کے لفظ سے اور اس کے مقابلہ میں اولادی کے لفظ میں رکھا گیا ہے کیا مطلب کہ یہ مخالف لوگ تو ایک نا پاک اور رڈی سے سمجھتے ہیں حالانکہ ان کو اتنی خبر نہیں ہے کہ اَنْتَ مِنِّي بِمَنْزِلَةِ أَوْلَادِی۔