حیات شمس

by Other Authors

Page 25 of 748

حیات شمس — Page 25

۔خالد احمدیت حضرت مولانا جلال الدین شمس $1934 کو دعوت ولیمہ دی جس میں سید نا حضرت خلیفہ اسیح الثانی نے بھی شرکت فرمائی اور دعا کی۔الفضل قادیان 21/19 مارچ 1933ء) 25 جنوری 1934ء میں آپ مقدمہ بہاولپور کے سلسلہ میں بہاولپور سے واپس تشریف لے آئے۔الفضل قادیان 14 جنوری 1934ء) یکم مارچ کو آپ اور حضرت حافظ مختار احمد صاحب شاہجہان پوری 3 مارچ کی پیشی کے سلسلہ میں بہاولپور تشریف لے گئے۔الفضل قادیان 4 مارچ 1934ء) 26 اپریل 1934 ء کو آپ مقدمہ بہاولپور کیلئے 28 اپریل کی تاریخ کے سلسلہ میں بہاولپور الفضل قادیان 29 اپریل 1934ء) روانہ ہوئے۔پہلی آل انڈیا کشمیر ایسوسی ایشن کا اجلاس 25 مارچ1934ء کو پہلی آل انڈیا کشمیر ایسوی ایشن کا اجلاس منعقد ہوا جس میں ایک سب کمیٹی اس غرض سے تشکیل دی گئی کہ وہ کشمیر کے لیڈروں سے جو لاہور میں مقیم ہیں مل کر کشمیر کی موجودہ صورت حال کے متعلق تحقیقات کرے۔یہ کمیٹی درج ذیل اراکین پر مشتمل تھی۔مولا نا عبدالمجید سالک، مولانا غلام رسول مہر، شیخ نیاز علی ایڈووکیٹ، پروفیسر علم الدین سالک منشی محمد الدین فوق، چوہدری اسد اللہ خاں بیرسٹر ایٹ لاء سید عبدالقادر ایم اے اور مولوی جلال الدین صاحب شمس۔اس کمیٹی کا دوسرا اجلاس اور بینگ میں 28 مارچ کو زیر صدارت سید عبد القادر منعقد ہوا۔جس میں ذیل کے حضرات شریک ہوئے۔سیدنا حضرت مرزا بشیر الدین محمود احمد ، سید حبیب صاحب، مولانا عبد المجید سالک، مولانا غلام رسول مہر، ڈاکٹر عبد الخالق صاحب شیخ نیاز علی ایڈووکیٹ ،سید زین العابدین ولی اللہ شاہ صاحب ہمنشی محمد الدین فوق، چوہدری اسد اللہ خاں بیرسٹر ایٹ لاء، اور مولوی جلال الدین صاحب شمس۔(دیکھیں الفضل قادیان 5 اپریل 1934ء) لائل پور مسجد کا افتتاح اپریل 1934ء کو سیدنا حضرت خلیق اسی اثنی رضی اللہ عنہنے لائل پورمسجد کا افتاح فرمایا۔اس افتتاح میں قادیان کے کئی احباب حضور کے ہمرکاب تھے۔لائل پور کے جلسہ میں حضور نے