حیات شمس — Page 644
۔خالد احمدیت حضرت مولا نا جلال الدین شمس آہ مولانا جلال الدین شمس منظوم تاثرات 612 مکرمہ عقیلہ شمس بنت حضرت مولانا جلال الدین صاحب شمس ) رہا کیا بتاؤں آہ کیا گم کیا گم ہو گیا جاتا اک ور تابنده بہا جاتا رہا دشمنوں روز , شب حق کی خاطر زخم جو کھاتا رہا وعظ کرتا اور سمجھاتا رہا کا نیک بنده وہ جس کے زہد و اتقاء خدا تھا فرشتوں کو بھی رشک پر پارسا جاتا رہا الله الله حسن سیرت حسن صورت دیکھ کر چاند بھی شرمندگی جس کی شرماتا رہا جام بھر بھر کر جو دیتا تھا وہ ساقی چل بسا پلانے اور کا مزا جاتا رہا گیا بدلی میں وہ چاند آہ غائب ہو گیا اندھیروں میں ہمیشہ نور برساتا رہا اب آتا ہے پیام اس کا آتا ہے سلام ورنہ برسوں نامه پر آتا رہا جاتا رہا (ماہنامہ مصباح ربوہ، اکتوبر 1967ء)