حیات شمس

by Other Authors

Page 645 of 748

حیات شمس — Page 645

حیات بشمس۔خالد احمدیت حضرت مولانا جلال الدین شمس تیرا نام اور کام روشن رہے گا 613 مکرم روشن دین صاحب تنویر ) شهید فنا ہو مسیح الزماں ہو گیا تو کے بھی جاوداں ہو گیا تو عناصر کے جالوں سے آزاد ہو کر روانه سوئے آشیاں ہو گیا تو زمیں کے غباروں سے دامن جھٹک کر ہم آغوش نور جناں ہو گیا تو خلوص ایسا سجدوں میں تو نے دکھایا سر تا قدم آستاں ہو گیا تو تیرا نام نام اور کام روشن رہے گا اوصاف حمیده کہ منزل کا سنگ نشاں ہو گیا تو الفضل ربوه 122 اکتوبر 1966ء) ( حضرت میر اللہ بخش تسنیم ) پھر جلال الدین شمس آئی ہے تیری یاد آج ہر نفس اپنا سراپا بن گیا فریاد آج آج پھر آنسو بہاتا ہوں میں تیری یاد میں روح فرسا گیت اک گاتا ہوں تیری یاد میں سرفروشانِ جہادِ حق کا تو سالار تھا دیں کی خاطر جان تک دینے کو تو تیار تھا