حَمامة البشریٰ

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 81 of 378

حَمامة البشریٰ — Page 81

حمامة البشرى اردو ترجمه وما نجد في حديثٍ ذِكْر رفع المسیح اور ہم کسی حدیث میں نہیں پاتے کہ مسیح زندہ حيا بجسمه العنصري، بل نجد ذكر بجسم عنصری آسمان پر اٹھایا گیا ہے بلکہ بخاری وفاة المسيح في البخاري والطبرانی اور طبرانی و غیر هما میں مسیح کی موت ہی کا ذکر وغيرهما من كتب الحدیث، فليرجع إلی پاتے ہیں۔اور جس کو شک ہے وہ ان کتابوں تلك الكتب من كان من المرتابين۔کا مطالعہ کرے۔وأما ذكر نزول عيسى ابن مريم اور جو عیسی بن مریم کے نزول کا ذکر ہے پس فما كان لمؤمن أن يحمل هذا كسى مومن کے لئے جائز نہیں کہ احادیث میں کسی الاسم المذكور فی الأحادیث علی اس نام کو ظاہر پر محمول کرے کیونکہ خدا تعالیٰ کے ظاهر معناه، لأنه يخالف قول اللہ اس قول کے خلاف ہے کہ ہم نے محمد کو کسی مرد کا (۲۰) عزّوجلّ مَا كَانَ مُحَمَّدٌ اَبَا أَحَدٍ مِنْ باپ نہیں بنایا ہاں وہ اللہ کے رسول اور نبیوں کے رِجَالِكُمْ وَلكِنْ رَّسُولَ اللهِ وَخَاتَمَ خاتم ہیں۔“ کیا تو نہیں جانتا کہ اس محسن رب النَّبِينَ الا تعلم أن الرب الرحيم نے ہمارے نبی ﷺ کا نام خاتم الانبیا ء رکھا الـمـتـفـضـل سمی نبینا صلى الله ہے اور کسی کو مستثنیٰ نہیں کیا اور آنحضرت عليه وسلم خاتم الأنبياء بغير نے طالبوں کے لئے بیان واضح سے اس استثناء، وفسره نبينا في قوله لا کی تفسیر یہ کی ہے کہ میرے بعد کوئی نبی نہیں نَبِيَّ بَعْدِی ببیان واضح للطالبین؟ ہے اور اگر ہم آنحضرت کے بعد کسی نبی کا ولو جوزنا ظهور نبی بعد نبینا ا ظہور جائز رکھیں تو یہ لازم آتا ہے کہ وحی لجوزنا انفتاح باب وحی النبوة نبوت کے دروازہ کا انفتاح بھی بند ہونے بعد تغليقها، وهذا خُلُف كما كے بعد جائز خیال کریں اور یہ باطل ہے کے لا يخفى على المسلمين وكيف جیسا کہ مسلمانوں پر پوشیدہ نہیں۔اور یجیء نبی بعد رسولنا صلعم آنحضرت کے بعد کوئی نبی کیونکر آوے ل الاحزاب : ۴۱ صلى الله