حَمامة البشریٰ — Page 82
حمامة البشرى ۸۲ اردو ترجمه ہو وقد انقطع الوحى بعد وفاته وختم حالانکہ آپ کی وفات کے بعد وحی نبوت من منقطع الله به النبيين أنعتقد بأن عيسى الذى گئی ہے اور آپ کے ساتھ نبیوں کو ختم کر دیا ہے۔أُنزِلَ عليه الإنجيل هو خاتم الأنبياء، كيا ہم اعتقاد کرلیں کہ ہمارے نبی خاتم الانبیاء نہیں لا رسولنا صلى الله عليه وسلم أنعتقد بلکہ عیسی جو صاحب انجیل ہے وہ خاتم الانبیاء ہے یا أن ابن مريم يأتي وينسخ بعض ہم یہ اعتقاد رکھیں کہ ابن مریم آکر قرآن کے بعض أحكام القرآن ويزيد بعضا، فلا يقبل احکام کو منسوخ اور کچھ زیادہ کرے گا اور نہ جزیہ الجزية ولا يضع الحرب، وقد أمر لے گا اور نہ جنگ چھوڑے گا حالانکہ اللہ کا ارشاد الله بأخذها وأمر بوضع الحرب ہے کہ جزیہ لے لو اور جزیہ لینے کے بعد جنگ چھوڑ بعد أخذ الجزية؟ ألا تقرأ آية دو۔کیا تو یہ آیت يُعْطُوا الْجِزْيَةَ۔۔۔نہیں يُعْطُوا الْجِزْيَةَ عَنْ يَدٍ وَ هُمْ صَغِرُونَ پڑھتا کہ ذلت کے ساتھ اپنے ہاتھ سے جزیہ فكيف ينسخ المسيح محکمات دیویں۔پس قرآن کے محکمات کو کیونکر مسیح منسوخ الفرقان؟ وكيف يتصرف فی الکتاب کرے گا اور کتاب عزیز میں کیونکر تصرف کر کے العزيز ويطمس بعض أحكامه بعد کچھ احکام کو تکمیل کے بعد مٹا دے گا۔میں تعجب تكميلها؟ فأعجبني أنهم يجعلون کرتا ہوں کہ وہ کیونکر فرقان کے بعض احکام کا مسیح المسيح ناسخ بعض أحكام الفرقان کو ناسخ بناتے ہیں اور اس آیت الْيَوْمَ أَكْمَلْتُ ولا ينظرون إلى آية الْيَوْمَ أَكْمَلْتُ لَكُمْ دِينَكُمْ کو نہیں دیکھتے کہ آج میں نے لَكُمْ دِينَكُم ولا يتفكرون أنه لو كانت تمہارے دین کو تمہارے لئے کامل کر دیا ہے۔اور لتكميل دين الإسلام حالة منتظرة يُرجى وہ فکر نہیں کرتے۔اگر دین اسلام کی تکمیل کے لئے ظهورها بعد انقضاء ألوف من كوئى حالت منتظرہ ہوتی جو کئی ہزار سال کے (۲۱) السنوات، لفسد معنی اکمال الدین گزرنے کے بعد اُس کے ظہور کی امید ہو سکتی والفراغ من كماله بانزال القرآن تو قرآن کے ساتھ اکمال دین ہونا فاسد ہو جاتا ل التوبة: ٢٩ المائدة :