حَمامة البشریٰ

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 80 of 378

حَمامة البشریٰ — Page 80

حمامة البشرى ۸۰ اردو ترجمه قالوا أنـؤمـن بـمـعـانـي تخالف تو کہتے ہیں کیا ہم ایسے معنی مان لیں جو الأحاديث؟ وقد كانوا يعلمون احادیث کے مخالف ہیں اور حال یہ ہے کہ الناس أن الخبر الواحد يُرَدُّ پہلے خود لوگوں کو پڑھایا کرتے تھے کہ خبر واحد بمعارضة كتاب الله، فنسوا جب کتاب اللہ کے معارض ہو تو وہ خبر واحد رڈ ما ذكروا الناس وانقلبوا إلى کی جاتی ہے۔جولوگوں کو سناتے تھے اب خود الجهل بعد ما كانوا عالمین بھول گئے اور عالم ہونے کے بعد جاہل ہو گئے۔بقية الحاشية - فتقرر بالقطع أنهم يكونون بقیہ حاشیہ۔پس یقیناً ثابت ہوا کہ وہ قوم نصاری سے ہیں من النصارى وعلى دين النصارى۔وقد جاء اور دین نصاری پر ہیں۔اور صحیح مسلم کی حدیث میں ہے کہ في حديث مسلم أن المسيح لا يُحارب مسیح یا جوج ماجوج سے نہ لڑے گا اور بخاری میں ہے کہ مسیح يأجوج ومأجوج، وجاء في البخاري أنه يضع جنگ ترک کر دے گا یعنی نصاری سے جنگ نہ کرے گا۔الحرب يعنى لا يُحارب النصاری فثبت ان پس ثابت ہو گیا کہ نصاری ہی یا جوج ماجوج ہیں اور مسیح يأجوج ومأجوج هم النصارى، وثبت أن موعود اُن سے نہ لڑے گا بلکہ تنگی کے وقت خدا سے نصرت المسيح الموعود لا يُحاربهم، بل يسأل الله مانگے گا جو اچھی مدد کر نے والا ہے۔اور یہاں سے ثابت نُصرته في ساعة العسر وهو خيرا الناصرین ہو گیا کہ مسیح موعود نصاری کے [ روئے زمین پر ] غلبہ کے وثبت من ههنا أن المسيح الموعود يأتى عند وقت آئے گا اور جس طرح کہ وہ فساد کے لئے نرمی کے دروازہ غلبة النصارى على وجه الأرض، و يدخل من سے داخل ہوئے ہیں اسی طرح مسیح موعود اصلاح کے لئے نرمی باب الرفق للإصلاح كما دخلوها للإفساد کے دروازہ سے داخل ہوگا اور چونکہ انہوں نے دین کے لئے ولا يرفع السيف عليهم لأنهم ما رفعوه للدين، تلوار نہیں اٹھائی الہذا مسیح بھی تلوار نہ اٹھائے گا اور حکمت اور ويجادلهم بالحكمة والموعظة الحسنة، ولا اچھے وعظ کے ساتھ ان سے لڑے گا اور [ تلوار سے نہیں بلکہ ] يقتل الغافلين المعتدين۔حجت سے غافلوں اور ظالموں کو قتل کرے گا۔وأما ما جاء في حديث مسلم أن نُشّاب اور جو مسلم کی حدیث میں آیا ہے کہ مسلمان یا جوج يأجوج وماجوج وقسيّهم تُحرق كالوقود ماجوج کے تیروں اور کمانوں کو ایندھن کی طرح جلا ويستوقدها المسلمون، فهذا تحريف آخر دیں گے یہ ایک اور تحریف ہے کیونکہ تیر و کمان تو فنا ہو في الحديث، فإن القسي والسهام قد انعدمت گئے ہیں اور ان کا وقت گزر گیا اور ان کے بدلے وذهب وقتها وقامت الأسلحة النارية مقامها، آتشی اسلحہ آگئے۔اگر تو چاہے تو قبول کر یا منکروں کی فتقبَّلُ إن شئتَ أو أعرِضُ كالمنكرين۔منه طرح اعراض کر۔منہ