حَمامة البشریٰ — Page 53
حمامة البشرى ۵۳ اردو ترجمه ولا يرون حياته وبركاته وإشراقاته، اور اس کی زندگی اور برکات کی چمکاروں کو نہیں ولا يقدرونه حق قدره، ولا يدرون ما دیکھتے اور نہ اس کی پوری قدر کرتے ہیں اور نہ اس شأنه وما برهانه، وينبذون صحف کی شان کو جانتے ہیں اور نہ اس کے برہان کو اور الله وراء ظهورهم، ويُكبّون على الله کی کتاب کو پیٹھ کے پیچھے پھینکتے ہیں اور حدیث حديث ضعيف ولو يعارض القرآن ضعیف پر گرتے ہیں اگر چہ وہ قرآن کے معارض ہی کیوں نہ ہو اور رکنے سے باز نہیں آتے۔وما كانوا من المنتهين۔بقية الحاشية بل هـو بـزعـمهـم يخرج بقیہ حاشیہ۔بلکہ وہ تو ان کے خیال میں خدائی کا مدعی ہوگا بادعاء الألوهية ويقول إنى إله من دون الله، اور کہے گا کہ میں ہی خدا ہوں اور سوائے مکہ مدینہ کے ويغلب أمره على الأرض كلها غير مكة وطيبة، فهذا يُخالف نص القرآن الكريم لأن القرآن، كما ذكرت آنفًا، قد وعد لمتبعى عيسى ابن سب روئے زمین پر غالب ہو جائے گا۔پس یہ نص قرآنی کے صریح مخالف ہے کیونکہ جیسا کہ ہم نے ابھی بیان کیا ہے کہ خدا تعالیٰ نے عیسی علیہ السلام کے متبعین مريم عليه السلام وعدًا مؤكدًا بالدوام وقال وَجَاعِنَ الَّذِينَ اتَّبَعُوكَ فَوْقَ الَّذِينَ كَفَرُوا سے پختہ اور دائی عہد کیا ہے اور فرمایا ہے کہ ”تیرے إلى يَوْمِ الْقِيِّمَةِ۔ومعلوم أن الدجّال الذی اتباع کو تیرے مخالفوں پر قیامت تک غالب رکھوں گا ينتظره قومُنا هو بزعمهم ليس من متبعى اور ظاہر ہے کہ ہماری قوم کا منتظر دجال تو ان کے خیال عيسى عليه السلام ولا يؤمن بالمسیح میں بھی نہ عیسی علیہ السلام کا متبع ہوگا اور نہ اُن پر اور نہ اُن ولا بـإنـجـيـلـه ومـا ذهـب أحد من علماء کی انجیل پر ایمان لاوے گا اور کوئی [ مسلمانوں کا ] عالم المسلمين إلى أنـه يـؤمـن بـعيسى ابن اس طرف نہیں گیا کہ وہ مسیح پر ایمان لا دے گا بلکہ وہ تو کہتے ہیں کہ وہ کہے گا کہ میں خود خدا ہوں اور نہ خدا پر ایمان مريم، بل يـقـولـون إنه يقول إني أنا الله، ولا يؤمن بالله ولا بأحد من الأنبياء ، فالقرآن لا يجوز له موضع قدم في زمان لاوے گا اور نہ کسی نبی پر۔پس قرآن مجید تو اس کے لئے کسی من الأزمنة، بل يخبر عن غلبة المسلمين زمانہ میں بھی قدم رکھنے کی جگہ نہیں دیتا بلکہ یہی بتا تا ہے أو غلبة النصارى إلى يوم القيامة۔کہ قیامت تک یا مسلمان غالب ہوں گے یا نصاری۔ال عمران : ۵۶