حَمامة البشریٰ

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 54 of 378

حَمامة البشریٰ — Page 54

حمامة البشرى ۵۴ اردو ترجمه ووالله ما قلتُ قولا في وفاة المسيح اور بخدا میں نے مسیح کی وفات اور عدم وَعَدمِ نُزُوله وقيامى مقامه إلا بعد نزول اور اپنے مسیح موعود ہونے کے بارہ میں الإلهام المتواتر المتتابع النازل كالوابل کبھی کوئی بات نہیں کی مگر جبکہ بارش کی طرح وبعد مكاشفات صريحة بيئة منيرة متواتر الہامات ہوئے اور طلوع صبح کی مانند كفلق الصبح، وبعد عرض الإلهام على کھلے کھلے مکاشفات دکھلائے گئے اور الہاموں القرآن الكريم والأحاديث الصحيحة کو قرآن اور احادیث [ نبویہ ] صحیحہ سے ملا کر النبوية، وبعد استخارات و تضرعات دیکھا گیا اور استخارے کئے گئے اور عاجزی سے وابتهالات في حضرة رب العالمين۔رب العالمین کی بارگاہ میں دعائیں کی گئیں۔بقية الحاشية - فأى دليل يكون أوضح من بقیہ حاشیہ۔پس فرضی دجال کے ابطال اور اس کے هذا على إبطال وجود الدجّال المفروض قائلوں کے کذب کے اثبات کے لئے اس سے بڑھ کر وعلى ثبوت كذب قول القائلين؟ وانت تعلم اور کون سی واضح دلیل چاہئے۔اور تم یہ بھی جانتے ہو کہ أن القرآن يقيني قطعي وليس كمثله حدیث قرآن ایسا قطعی اور یقینی ہے کہ تو اتر اور حفظ وعصمت میں في التواتر وحفظ الحق و عصمته، فافهم ان ہرگز حدیث اس کے مشابہ نہیں ہو سکتی اگر تو طالب حق ہے تو سمجھ لے۔كنت من الطالبين۔وأما قول بعض العلماء أن الدجال يكون اور بعض علماء کا یہ کہنا کہ دجال یہودی ہو گا یہ پہلی بات من قوم اليهود۔۔فهـذا الـقـول أعجب من سے بھی زیادہ تعجب انگیز ہے۔کیا وہ قرآن کی یہ آیت القول الأول ، لا يقرأون في القرآن آية نہیں پڑھتے کہ ان پر ذلت اور خواری کا سکہ لگایا گیا ہے۔ضُرِبَتْ عَلَيْهِمُ الذِلَةُ وَالْمَسْكَنَةُ فالذين ضرب الله عليهم إلى يوم القيامة كل ذلة، : وأخبر في كتابه الـكـامـل المحكم أن اليهود پس جن یہود پر کہ خدا نے قیامت تک کامل ذلّت مسلط کر دی ہے اور اپنی کامل اور محکم کتاب میں بتا دیا ہے کہ وہ ہمیشہ کسی اور بادشاہ کے نیچے ذلیل اور خوار رہیں يعيشون دائما تحت ملك من الملوك صاغرين مقهورين ولا يكون لهم مُلك إلى الأبد گے اور کبھی اُن کا ملک نہ ہوگا ان سے وہ دجال کہاں كيف يخرج منهم الدجال ويملك الأرض كلها؟ | پیدا ہو سکتا ہے جو سب روئے زمین کا مالک ہو جاوے۔البقرة: ٦٢