حَمامة البشریٰ — Page 35
حمامة البشرى ۳۵ اردو ترجمه " وَيُخَوِّفُونَكَ مِنْ دُونِهِ۔إِنَّكَ بِأَعْيُنِنَا۔اور اللہ کے سوا تجھے اوروں سے ڈراتے ہیں ہم خود سَمَّيْتُكَ الْمُتَوَكِّلَ، يَحْمَدُكَ اللهُ تیری نگرانی کرنے والے ہیں میں نے تیرا نام مِنْ عَرْشِهِ۔وَلَنْ تَرْضَى عَنْكَ الْيَهُودُ متوکل رکھا ہے اللہ اپنے عرش سے تیری تعریف وَلَا النَّصَارَى، وَيَمُكُرُونَ وَيَمْكُرُ کرتا ہے۔اور یہود و نصاریٰ تجھ سے کبھی راضی نہ الله والله خَيْرُ الْمَاكِرِينَ “ فادخل ہوں گے اور تدبیریں کرتے رہیں گے اور اللہ بھی الله سبحانه في لفظ اليهود معشر علماء تدبیر کرے گا اور تدبیر کرنے میں اللہ سب سے الإسلام الذين تشابه الأمر عليهم بڑھ چڑھ کر ہے۔پس خدا نے یہود کے لفظ میں كاليهود، وتشابهت القلوب و العادات ان علماء اسلام کو داخل فرمایا ہے کہ جن پر یہود کی والجذبات والكلمات من نوع المكائد طرح یہ امر مشتبہ ہو گیا ہے اور جن کے دل اور والبهتانات والافتراءات، وإن تلك عادات و جذبات اور فریب و بہتان اور افترا یہود العلماء قد أثبتوا هذا التشابه سے مشابہ ہو گئے ہیں اور ان علماء نے دیکھنے والوں على النظارة بأقوالهم وأعمالهم، پر اپنی مشابہت اپنی باتوں سے ثابت کی اور اعمال وانصرافهم واعتسافهم، وفرارهم من سے اور حق سے روگردانی کرنے سے اور تعصب ديانة الإسلام، ووصية خير الأنام اور بد دیانتی سے اور خیر الانام صلی اللہ علیہ وسلم صلى الله عليه و سلم وكونهم من کی وصیت سے فرار کرنے سے اور حدود سے تجاوز کرنے سے۔المسرفين العادين۔وكنت أظن بعد هذه التسمية أن اور میں اس نام کے رکھنے کے بعد بھی یہی خیال کرتا المسيح الموعود خارج، وما كنتُ تھا کہ مسیح موعود آنے والا ہے اور کبھی یہ گمان نہ کرتا تھا کہ وہ میں ہوں یہاں تک کہ خدا نے پوشیدہ بھید کو۔أظن أنه أنا ، حتى ظهر السرّ المخفي الذي أخفاه الله على كثير من عباده ظاہر کر دیا جس کو ابتلا کے طور پر بہتوں پر پوشیدہ کر دیا ابتلاء من عنده، وسمــانــي ربـي عیسی ابن مريم في إلهام من عنده، تھا اور میرا نام اپنے الہام میں عیسی بن مریم رکھ دیا