حَمامة البشریٰ — Page 36
حمامة البشرى ۳۶ { اردو ترجمه وقال: " يَا عِيسَى إِنِّي مُتَوَفِّيكَ اور فرمایا اے عیسی میں تجھے فوت کرنے والا ہوں وَرَافِعُكَ إِلَيَّ وَمُطَهِّرُكَ مِنَ الَّذِينَ اور اپنی طرف اٹھانے والا ہوں اور منکروں کے كَفَرُوا وَجَاعِلُ الَّذِينَ اتَّبَعُوكَ فَوُق بہتانوں سے پاک کرنے والا ہوں اور تیرے الَّذِينَ كَفَرُوا إِلَى يَوْمِ الْقِيَامَةِ، إِنَّا متبعین کو تیرے منکروں پر قیامت تک غالب جَعَلْنَاكَ عِيسَى ابْن مَرْيَمَ وأَنْتَ رکھنے والا ہوں۔ہم نے تجھ کو عیسی بن مریم بنا دیا تو مِنِّي بِمَنْزِلَةٍ لا يَعْلَمُهَا الْخَلْقُ وَأَنْتَ مجھ سے اُس مرتبہ پر ہے جس کو لوگ نہیں جانتے مِنِّي بِمَنْزِلَةِ تَوْحِيدِى وَتَفْرِيدِى، اور تو مجھ سے میری توحید اور یگانگی کی مانند ہے اور وَإِنَّكَ الْيَوْمَ لَدَيْنَا مَكِينٌ أَمِينٌ۔“ اب تو ہمارے پاس مکین وا مین ہے۔فهذا هو الدعوى الذي يجادلني پس یہ وہ دعوی ہے کہ جس میں میری قوم مجھ سے قومى فيه ويحسبوننی من جھگڑ رہی ہے اور مجھے مرتد جانتی ہے۔اور پکار کر المرتدين۔وتكلموا جهارًا، وما باتیں کرنے لگے اور حق کے ملہم کی کچھ عزت نہ کی رجوا لِمُلهِم الحق وقارًا، وقالوا إنه اور کہنے لگے کہ وہ کافر اور کذاب دجال ہے اور كافر كذاب دجال، وكادوا اگر حکام کی تلوار کا خوف نہ ہوتا تو مجھے قتل کر دیتے يقتلونني لولا خوف سيف الحكام اور ہر ایک چھوٹے بڑے کو میری اور میرے وحقوا كل صغير وكبير على احباب کی ایذا پر آمادہ کرتے ہیں اور ظالموں کی إيذائي وإيذاء أصدقائي، والله يعلم تطاول المعتدين۔وبعزة الله دست درازی کو خدا خوب جانتا ہے۔اور اللہ کی عزت و جلال کی مجھے قسم ہے کہ میں مومن مسلمان وجلاله ، إني مؤمن مسلم، وأؤمن بالله وكتبه ورسله وملائكته ہوں اللہ پر اور اُس کی کتابوں اور رسولوں اور ملائکہ والبعث بعد الموت، وبأن رسولنا پر اور موت کے بعد مبعوث ہونے پر ایمان لاتا محمد المصطفی صلی اللہ علیہ ہوں اور اس پر بھی ایمان لاتا ہوں کہ آنحضرت صلی پر و سلم أفضل الرسل وخاتم النبيين الله عليه وسلم افضل الرسل اور خاتم النبین ہیں۔