حَمامة البشریٰ — Page 34
حمامة البشرى ۳۴ اردو ترجمه وإن بعض علماء هذه الديار لم اور اس ملک کے کچھ علماء ہمیشہ میری آفتوں کے يزالوا يبتغون بی الغوائل، ويريدون طالب اور ایذا رسانی کے در پے ہیں اور میرے لئے بي السوء ويتربصون على الدوائر ، گردش ایام کے منتظر اور میری لغزشوں کے طلبگار ہیں ويتطلبون لى العثرات، ويكتبون اور تکفیر کے فتوے تیار کرتے رہتے ہیں اور میں اپنے فتاوى التكفيرات۔وكنت أقول دل میں کہتا تھا اے اللہ آسمان وزمین کے پیدا کرنے في نفسي: اللهم فاطر السماوات والے غیب اور ظاہر کے جاننے والے اپنے بندوں والأرض، عالم الغيب والشهادة کے اختلافوں کا تو ہی فیصلہ کرنے والا ہے۔اس پر خدا أنت تحكم بين عبادك فيما كانوا نے بشارت دیتے ہوئے اپنے فضل سے مجھے الہام فيه يختلفون۔فالهمنی ربی مبشِّرًا سے فرمایا کہ یقینا تو منصور ہے اور یہ بھی فرمایا اے بفضل من عنده وقال : " إنك من احمد اللہ نے تجھ میں برکت بھر دی ہے جب تو نے پھینکا المنصورين۔“ وقال: " يَا أَحْمَدُ تھا تو تُو نے نہیں پھینکا بلکہ اللہ نے پھینکا تا کہ تو اس بَارَكَ اللهُ فِيكَ، مَا رَمَيْتَ إِذْ قوم کو ڈرائے جن کے بڑوں کو نہیں ڈرایا گیا ] إِذْ رميتَ وَلَكِنَّ اللهَ رَمَى لِتُنْذِرَ قَوْمًا اور تا کہ مجرموں کی راہ کھل جاوے۔اور فرمایا کہہ دے مَا أُنْذِرَ آبَاؤُهُمْ وَلِتَسْتَبِينَ سَبِیل کہ اگر یہ میرا افترا ہے تو اس کا بُرا بدلہ مجھے دیا جائے المجرمين۔“ وقال : قُلْ إِنِ افْتَرَيْتُهُ گا۔خداوہ ہے جس نے اپنے رسول کو ہدایت اور دین فَعَلَيَّ إِجْرَامِي۔هُوَ الَّذِي أَرْسَلَ رَسُولَهُ حق کے ساتھ اس لئے بھیجا تا کہ سب دینوں پر بِالْهُدَى وَدِينِ الْحَقِّ لِيُظْهِرَهُ عَلَى غالب کر دے اور اللہ کی باتوں کو کوئی بدل نہیں سکتا اور الدِّينِ كُلِّهِ۔لَا مُبَدِّلَ لِكَلِمَاتِ اللهِ تیری طرف سے ہم خود ٹھٹھا کرنے والوں کے لئے وَإِنَّا كَفَيْنَاكَ الْمُسْتَهْزِئِين۔وقال : کافی ہیں اور فرمایا تو اپنے رب کی طرف سے اعلیٰ درجہ أَنْتَ عَلَى بَيِّنَةٍ مِنْ رَّبِّكَ رَحْمَةً مِنْ کی شہادت کے ساتھ ہے [اس کی طرف سے رحمت عِندِهِ وَمَا أَنْتَ بِفَضْلِهِ مِن مَجَانِينَ کے طور پر ] اور تو اس کے فضل سے مجنون نہیں ہے۔