حَمامة البشریٰ

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 33 of 378

حَمامة البشریٰ — Page 33

حمامة البشرى ۳۳ اردو ترجمه فأيها الأعزة! أنبتوني كيف أرسل اب آپ بتائیں کہ کس طور سے روانہ کروں اور وبأى تدبير تصل إليكم، وأنا كس تدبیر سے تمہارے پاس پہنچ سکتی ہیں اور أجتهد في مكاني لهذا المقصد میں یہاں بہت کوشش کرتا ہوں اور تجر بہ والوں وأشاور المجربين۔وإني معكم يا سے مشورہ کرتا رہتا ہوں اور اے عرب کے شریفو ! نُجباء العرب بالقلب والروح، وإن میں دل و جان سے تمہارے ساتھ ہوں اور قد بشرنی فی العرب، میرے رب نے عرب کی نسبت مجھے بشارت وألهمنى أن أمونهم وأُريهم دى اور الہام کیا ہے کہ میں ان کی خبر گیری طريقهم وأصلح لهم شؤونهم، کروں اور ٹھیک راہ بتاؤں اور ان کا حال وستجدونى فى هذا الأمر إن شاء درست کروں اور انشاء اللہ تم مجھے اس بارہ میں کامیاب پاؤ گے۔الله من الفائزين۔أيها الأعزة إن الرب تبارك وتعالى اے میرے پیارے دوستو تائید اسلام [ اور قد تجلى على لتأييد الإسلام و تجدیدہ اس کی تجدید] کے لئے خدا تعالیٰ مجھ پر خاص بأخص التجليات، ومنح على وابل تجلی سے چمکا ہے اور برکات کی بارشیں مجھ پر البركات، وأنعم على بأنواع الإنعامات برسائیں اور رنگا رنگ کے انعام مجھ پر کئے ہیں وبشرني في وقت عبوس للإسلام، اور اسلام کی تنگی کے وقت اور امت خیر الانام وعَيْش بؤس لامة خير الأنام کے تنگ عیش کے زمانہ میں خدا نے مجھے بہت بالتفضلات والفتوحات والتأييدات سے فضلوں اور فتوحات اور تائیدات کی بشارتیں فصبوتُ إلى إشراككم۔يا مشعر دی ہیں۔پس آپ لوگوں کو ان نعمتوں میں العرب۔في هذه النعم، وكنتُ لهذا شریک کرنے کا مجھے بہت شوق پیدا ہوا اور اب اليوم من المتشوقين۔فهل ترغبون تک مجھے یہی شوق ہے۔تو کیا تمہیں بھی خواہش أن تلحقوا بي لله رب العالمين؟ ہے کہ اللہ کے لئے میرے ساتھ مل جاؤ۔