حَمامة البشریٰ

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 32 of 378

حَمامة البشریٰ — Page 32

حمامة البشرى ۳۲ اردو ترجمه فبايعوني بالصدق والصفاء۔ورأيت جنہوں نے راستی اور صفائی سے میری بیعت کی فيهم نور الإخلاص، وسمة الصدق، اور میں اُن میں اخلاص کا نور اور سچائی کے نشان وحقيقة جامعة لأنواع السعادة، اور سعادت کی اقسام کے لئے ایک حقیقت جامعہ وكانوا متصفين بحسن المعرفة، بل بعضهم كانوا فائضين في العلم ملاحظہ کرتا ہوں اور وہ حسن معرفت سے موصوف تھے بلکہ بعض اُن میں سے علم وادب میں فاضل والأدب، وفي القوم من المشهورين۔وألف بعضهم رسالة فی تصدیقی اور قوم میں مشہور تھے۔اور بعض نے میری وتأييدى، ورَدَّ على الذين كانوا من تصديق و تائید میں رسالہ لکھا اور میرے منکروں المنكرين۔ورأيت أنهم يميلون إلى كى تردید کی اور میں نے دیکھا کہ وہ مجھ سے محبت کی بالتودد والتحبب ولا يُشابهون بعض اور پیار رکھتے ہیں اور وہ [ بعض] ہندی علماء کی علماء الهند، ولا يُصرون على طرح نہیں ہیں اور سمجھنے کے بعد انکار پر اصرار الإنكار بعدما فهموا، فهذا هو السبب الذي حملني على تأليف نہیں کرتے۔پس یہی سبب ہے کہ جس نے عربی بعض الرسائل العربية، وحشنى على رسالوں کی تالیف پر مجھے آمادہ کیا اور ان سعید دعوة تلك الشرفاء والمسعودين۔شریفوں کی دعوت کرنے پر مجھے آمادہ کیا۔وكنت أريد أن أرسل إليكم تلك اور میں چاہتا ہوں کہ یہ رسالے آپ لوگوں کے الرسائل، ولكني سمعت أن بعض عَمَلة پاس بھیجوں لیکن میں نے سنا ہے کہ سلطان کے السلطان يفتشون فى الطريق ويقرأون بعض ملازم راہ میں تفتیش کرتے اور کتابوں کو الكتب، ويحرفونها بادنى ظن پڑھتے ہیں اور ادنی گمان سے واپس کرتے ہیں۔تلك رسالة المسماة "إيقاظ الناس" وہ ایقاظ الناس“ نامی ایک رسالہ ہے جس کو میرے فی سبیل اللہ ألـفـهـا حبـي فـي الله أول المبايعين إخلاصا دوست نے تصنیف کیا ہے جو اخلاص اور صدق میں بلا دشام سے وصدقا من بلاد الشام۔السيد العالم پہلا بیعت کرنے والا ہے اور وہ مولوی سید محمد سعیدی الطرابلسی الشامی التقى۔محمد سعيدي الطرابلسي الشامي النشار الحميداني، وقد ألحقتها بمكتوبى النشار الحمیدانی ہے میں نے اس رسالہ کو اپنے اس خط سے ملحق کر دیا هذا لينتفع بها كل فهيم من الناظرين۔منه ہے تا کہ ہر ایک فہیم ناظر اس سے نفع اٹھائے۔منہ