حَمامة البشریٰ — Page 31
حمامة البشرى ۳۱ اردو ترجمه وأطفأ نارهم وجاء بنور مبین اور ان کی آگ کو بجھا دیا ہے اور کھلا نور لایا ہے۔اور وأطفأ الفتن المتطائرة بماء معین فتنوں کے اڑتے ہوئے شعلوں کو صاف چشمہ کے ورزقه الله ذخيرة كثيرة من علوم پانی سے بجھا دیا ہے۔اور خدا نے علوم دین اور الدين والآثار النبوية، وله بسطة احادیث نبویہ کا اس کو بڑا خزانہ دیا ہے اور احادیث کے عجيبة في فن الأحاديث وتنقيدها کھرا کرنے پر کھنے اور بعض کو بعض سے امتیاز دینے وتمييز بعضها من بعض، میں ان کو عجیب مہارت ہے۔اور میدان مقابلہ والمخالف لا يمكث في ميدانه میں چشم زدن میں دشمن اُس سے بھاگ جاتا ہے طرفة عين، وهم مع تحريكات غيظهم وغضبهم وكثرة إمعانهم وخوضهم وشدة حرصهم على المناضلة يفرون منه كفرار الحمير ويعيش كالمساكين۔اور باوجود یکہ مخالفوں کے غیظ و غضب کی تحریکات بھی بہت ہوتی ہیں اور مقابلہ پر سخت جھکے ہوئے اور حریص ہوتے ہیں لیکن پھر اس سے ایسے بھاگتے ہیں من الأسد، وإن هذا إلا تأييد الله جیسا کہ شیر سے گدھا اور یہ بجز الہی تائید کے نہیں جو الذي هو مؤيد الصادقين ومع ہمیشہ صادقوں کے شامل حال ہوتی ہے، اور باوجودان ذلك إنه زاهد متق كثير البكاء صفات کے وہ زاہد متقی اور اللہ کے خوف سے بہت من خوف الله يخاف مقام ربه رونے والا ہے اور خدا کے سامنے کھڑا ہونے سے ڈرتا ہے اور مسکینوں کی طرح زندگی بسر کرتا ہے۔هذا ما أردت أن أقص عليك قليلا یہ وہ ہے جو میں نے اپنے احباب کے اخلاق کا کچھ من شمائل أحبائي، وما هذا إلا فضل حصہ آپ کے آگے بیان کرنا چاہا ہے اور یہ محض میرے ربي ورحمته۔إنه كان بي حَفِيًّا من رب کا فضل اور اس کی رحمت ہے وہ بچپن اور جوانی كنتُ صغيرا ومذ أيفَعتُ، و تولانی میں مجھ پر مہربان رہا اور ہمیشہ میرا متولی رہا اور ہر وكفلني في كل أمرى۔وكذلك ایک کام میں متکفل ہوا ہے اور اسی طرح اُس نے صرف إلى نفرا من العرب العرباء ، خالص عربوں سے چند اشخاص میرے پاس بھیج دیئے