حَمامة البشریٰ

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 336 of 378

حَمامة البشریٰ — Page 336

حمامة البشرى ۳۳۶ اردو ترجمه ومن اعتراضاتهم أنهم قالوا إن كان اور اُن کے اعتراضات میں سے ایک یہ ہے کہ وہ هذا هو المسيح الذى أرسل لکسر کہتے ہیں کہ اگر یہ وہی مسیح ہے جو صلیب توڑنے اور الصليب وقتل الخنازير فقد مضت سؤروں کو قتل کرنے کے لئے بھیجا گیا ہے تو اس عليه إحدى عشر سنة من رأس القرن پر صدی کے سر سے گیارہ سال گزر چکے ہیں۔تو فأي صليب كسر، وأى خنزیر قتل کون سی صلیب توڑی گئی اور کون ساختز رقتل کیا ہے وأى جزية وضع، ومن ذا الذى دخل اور کونسا جزیہ موقوف کیا گیا ؟ اور کون ہے جس نے في الإسلام وترك سُبل الكافرين۔کافروں کی راہوں کو چھوڑا اور اسلام میں داخل ہوا ؟ أما الجواب فاعلم أن الحق لا اس کا جواب یہ ہے کہ تو جان لے کہ حق یکدم يأتى دفعة بل يأتي تدريجا، وفی نہیں آیا کرتا بلکہ تدریجا آتا ہے۔اور عینی (عمدۃ ނ العيني عن ابن عباس : يُقيم عيسى القارى فى شرح البخاری) میں ابن عباس تسع عشر سنة لا يكون أميرا ولا روایت ہے کہ عیسی اُنیس سال قیام کریں گے۔وہ شرطيا ولا ملكًا۔وقد مضت علی نہ تو امیر ہوں گے، نہ حاکم اور نہ ہی بادشاہ۔اور رسول الله صلى الله علیه وسلم رسول اللہ ﷺ پر مکہ میں تیرہ سال کا عرصہ گزرا ثلاث عشر سنة في مكة وما لحق اور اس مدت میں آپ کے ساتھ کمزوروں کا به في هذه المدة إلا فئة قليلة من صرف ایک چھوٹا سا گروہ شامل ہوا تھا۔اور تورات المساكين۔وكان من بعض علاماته میں لکھی ہوئی حضور کی بعض علامات میں سے المكتوبة في التوراة فتح الروم روم، شام اور فارس کے علاقوں کا فتح ہونا تھا۔والشام وبلاد فارس، فما عاينها ليکن يه ( فتوحات ) لوگوں نے آپ ﷺ کی زندگی یہ الناس في وقت حياته، وما تبعه میں نہیں دیکھیں اور نہ ہی قوموں اور ملکوں کے جموع كثيرة من كل قوم وملك بڑے بڑے گروہوں نے آپ ﷺ کی پیروی إلا بعد انتقاله إلى رفيقه الأعلی کی مگر آپ کے رفیق اعلیٰ سے جا ملنے کے بعد۔