حَمامة البشریٰ — Page 335
حمامة البشرى ۳۳۵ اردو ترجمه وهذا يكون آيةً لهم اور وہ اُن کے لئے قیامت کے وجود پر ایک نشان على وجود القيامة، فإلى ہوگا۔پس اُس نے آیت وَإِنَّهُ لَعِلْمُ لِلسَّاعَةِ ـا شــــــارفـــی آیة میں اسی کی طرف اشارہ کیا ہے۔اور اسی طرح اس وَإِنَّهُ لَعِلْمُ لِلسَّاعَةِ، وكذلك آيت وَلِنَجْعَلَ آيَةً لِلنَّاسِلے میں بھی اشارہ للصدوقين۔في آية وَلِنَجْعَلَةُ آيَةً لِلنَّاسِ، أى ہے یعنی ہم اسے لوگوں یعنی صدوقیوں کے لئے نشان بنا ئیں گے۔وقال بعض المفسرين إنه ضمير اور بعض مفسرین نے کہا ہے کہ وَانَّهُ لَعِلْم (91) إنه لعلم للساعة يرجع إلى القرآن لِلسَّاعَةِ میں ان کی ضمیر قرآن کی طرف لوٹتی فإن القرآن أحيا خَلقًا كثيرا وبعثهم ہے۔چنانچہ قرآن نے بہت سی مخلوق کو زندہ کیا من القبور، فهذا البعث الروحانی اور انہیں قبروں سے اُٹھایا ہے۔پس یہ روحانی دليل على البعث الجسمانی، یعنی بعث دلیل ہے جسمانی بعث پر۔یعنی قیامت على الساعة، كما في معالم پر۔جیسا کہ معالم التنزیل وغیرہ میں ہے۔التنزيل وغيره۔فالحاصل أن آية پس حاصل کلام یہ ہے کہ آیت إِنَّهُ لَعِلْمٌ وإنه لعلم للساعة لا يدل على لِلسَّاعة نزول مسیح پر قطعا دلالت نہیں کرتی۔نزول المسیح قط، بل يفحم بلکہ وہ منکروں کا منہ ایک موجود متحقق پختہ دلیل المنكرين بدلیل موجود ثابت سے بند کرتی ہے۔اسی لئے اللہ نے فلا فلهذا قال : فَلا تَمُتَرُنَّ بِهَا، وَلا تَمُتَرُنَّ بِهَا فرمایا ہے۔اور کسی ایسے قول کو يُقال مثل هذا القول لآية ما ثبت نشان نہیں کہا جاسکتا جس کا بعد ازاں وجود ہی وجودها بعد، وما رآها أحد من ثابت نہ ہو۔اور جسے مخالفوں میں سے کسی نے بھی نہ دیکھا ہو۔المخالفين۔ا تا کہ ہم اسے لوگوں کے لئے نشان بنا دیں۔(مریم:۲۲)