حَمامة البشریٰ

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 337 of 378

حَمامة البشریٰ — Page 337

حمامة البشرى ۳۳۷ اردو ترجمه بل ما رأى في أوائل زمانه إلا بلکہ آپ علیہ نے اپنے اوائل زمانہ میں مصیبت مصيبة على مصيبة، والذين آمنوا پر مصیبت کے سوا کچھ نہ دیکھا۔اور جو لوگ معه آذاهم القوم إيذاء كثيرا آپ ﷺ پر ایمان لاتے تھے انہیں بھی قوم نے وعيروهم وطردوهم وقالوا عليهم بہت اذیت دی اُن پر الزام تراشی کی ، انہیں كل كلمة شريرة كاذبين۔وهكذا دھتکارا اور ان کے خلاف جھوٹ بولتے ہوئے ہر طردوا الأنبياء كلهم، ومستهم طرح كى شرانگیز باتیں کیں۔اور اسی طرح تمام البأساء والضراء في أوائل زمانهم، انبیاء دھتکارے گئے اور اُن کو اُن کے زمانے کے فمضت على ذلك الابتلاء مدة اوائل میں دکھ اور تکلیفیں پہنچیں۔اور اس ابتلا پر طويلة حتى قالوا متى نصر اللہ ایک طویل مدت گزر گئی۔یہاں تک کہ وہ متی فهلك من كان من الهالكين نَصْرُ اللهِ پکار اٹھے۔پھر یوں ہوا کہ ) جو ہلاک كما قال الله تعالی آم حَسِبْتُم ہونے والوں میں سے تھے وہ ہلاک ہو گئے۔جیسا أن تَدْخُلُوا الْجَنَّةَ وَلَمَّا يَأْتِكُمُ که الله تعالیٰ نے فرمایا ہے آم حَسِبْتُمْ أَنْ مَّثَلُ الَّذِينَ خَلَوْا مِنْ قَبْلِكُمْ مَسَّهُمُ تَدْخُلُوا الْجَنَّةَ وَلَمَّا يَأْتِكُمْ مَّثَلُ الَّذِينَ الْبَأْسَاءِ وَالضَّرَّاءِ وَزُلْزِلُوا حَتَّى خَلَوْا مِنْ قَبْلِكُمْ مَسَّتْهُمُ الْبَأْسَاءِ وَالضَّرَّاءِ وَ يَقُوْلَ الرَّسُوْلُ وَالَّذِينَ آمَنُوا مَعَهُ زُلْزِلُوا حَتَّى يَقُولَ الرَّسُولُ وَالَّذِينَ آمَنُوا مَتَى نَصْرُ اللهِ۔فكذلك يريد مَعَهُ مَتَى نَصْرُ اللهِ پس اسی طرح اس أبناء هذا الزمان ليقتلوني أو زمانے کے لوگ چاہتے ہیں کہ مجھے قتل کریں یا يصلبوني أو يطرحوني في غيابة مجھے صلیب دیں یا مجھے کسی اندھے کنویں میں جب، ويدوسوا الصداقة بأرجلهم، ڈال دیں اور صداقت کو اپنے پاؤں تلے روند دیں۔لے کیا تم گمان کرتے ہو کہ تم جنت میں داخل ہو جاؤ گے جبکہ ابھی تک تم پر اُن لوگوں جیسے حالات نہیں آئے جو تم سے پہلے گزر چکے ہیں انہیں سختیاں اور تکلیفیں پہنچیں اور وہ ہلا کر رکھ دیئے گئے یہاں تک کہ رسول اور وہ جو اس کے ساتھ ایمان لائے تھے پکار اٹھے کہ اللہ کی مدد کب آئے گی۔(البقرۃ: ۲۱۵)