حَمامة البشریٰ

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 330 of 378

حَمامة البشریٰ — Page 330

حمامة البشرى ۳۳۰ اردو ترجمه ثم لما كان الدجّال شیطان آخر پھر جب دجال آخری زمانے کا شیطان ہے جو الزمان يبسط ظل الضلالة على اپنے مظاہر پر گمراہی کا سایہ پھیلائے گا تو جسمانی مظاهره فما معنى القتل الجسماني؟ قتل کے کیا معنے ؟ اور انہوں نے بیان نہیں کیا کہ وما نقلوا أنه بعد قتله يُدفن أو دجال کو اُس کے قتل کے بعد دفن کیا جائے گا یا جلا يُحرق أو يُلقي في البحر أو يُطرح دیا جائے گا یا سمندر میں ڈال دیا جائے گا یا زمین پر في الأرض حتى تأكله الطير۔فهذه پھینک دیا جائے گا یہاں تک کہ پرندے اُسے کھا كلها دلائل قاطعة على أن القتل جائیں۔پس یہ تمام قطعی دلائل ہیں کہ قتل ( دجال) أمر روحانی واعلم أن حربة ایک روحانی امر ہے۔اور جان لے کہ عیسی کا وہ حربہ عيسى الذى ينزل معه من السماء جو اُس کے ساتھ آسمان سے نازل ہوگا۔وہ اُس إنما هو حربة نفسه التي يهلك كے سانس کا حربہ ہے جس سے ہر کافر ہلاک ہو جائے بها كل كافر ، فما لكم لا تتدبرون گا۔تمہیں کیا ہو گیا ہے کہ تم عقلمندوں کی طرح كالعاقلين؟ وقد علمتم أن الدجال تدبر نہیں کرتے۔اور تم جان چکے ہو کہ دجال شيطان كما جاء في بعض الأحاديث، شیطان ہے جیسا کہ بعض احادیث میں آیا ہے۔فحـربة قتل إبليس لا تكون إلا پس ابلیس کے قتل کا حربہ بجز روحانی حربہ کے حربة روحانية، فحدیث وضع الحرب اور کچھ نہیں۔پس وضع حرب کی حدیث صحیح حدیث صحیح یوجد فی البخاری ہے جو بخاری میں پائی جاتی ہے۔اور ہر وہ حدیث وكل ما يخالفه من الأحاديث فهو جو بخاری کے مخالف ہے یا تو اس میں (کسی مدسوس عليه أو مؤوّل، والذى راوی نے ) ملاوٹ کی ہے یا وہ تاویل شدہ ہے۔يجادل في ذلك فقد نسي هذا اور جو اس بارے میں بحث کرتا ہے وہ اس الحديث الذي يوجد فى كتاب هو حدیث کو بھول گیا ہے جو اس کتاب میں پائی جاتی أصح الكتب بعد كتاب الله ہے جو اصح الکتب بعد کتاب اللہ ہے۔