حَمامة البشریٰ

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 331 of 378

حَمامة البشریٰ — Page 331

حمامة البشرى ۳۳۱ اردو ترجمه وهذا هو الحق ولا يُنكره إلا اور یہی حق ہے اور اس کا انکار کوئی احمق غافل قباع غافل، فتدبر ولا تكن شخص ہی کر سکتا ہے۔پس سوچ اور جلد بازوں من المستعجلين۔میں سے نہ ہو۔وأما أحاديث مجيء المهدى اور جہاں تک مہدی کی آمد سے متعلقہ احادیث فأنت تعلم أنها كلها ضعيفة كا تعلق ہے تو تو جانتا ہے کہ وہ سب کی سب ضعیف، مجروحة ويُخالف بعضها بعضا، مجروح ہیں اور ایک دوسری کی مخالف ہیں یہاں حتى جاء حديث فی ابن ماجه تک کہ ابن ماجہ اور اس کے علاوہ دوسری کتب میں ایک وغيره من الكتب أنه لا مهدى إلا حديث آئی ہے کہ لَا مَهْدِى إِلَّا عِيسَى ابْنُ عیسی ابن مريم فكيف يُتَّكَا مَرْيَم ، یعنی عیسی ابن مریم ہی مہدی ہوگا۔پس کس على مثل هذه الأحاديث مع شدة طرح ان جیسی احادیث پر اعتماد کیا جا سکتا ہے جن ۹۰ اختلافها وتناقضها وضعفها، میں شدت سے باہم اختلافات، تناقض اور ضعف والكلام في رجالها كثير كما لا پایا جاتا ہے اور ان کے راویوں پر بہت جرح ہوئی ہے جیسا کہ محدثین پر یہ بات مخفی نہیں۔فالحاصل أن هذه الأحاديث كلها حاصل کلام یہ کہ یہ ساری احادیث اختلافات اور لا تخلو عن المعارضات والتناقضات تناقضات سے خالی نہیں۔پس ان سب سے الگ فاعتزل كلها، ورُدَّ التنازعات رہ اور احادیث کے تنازعات کو قرآن کی طرف لوٹا الحديثية إلى القرآن، واجعله اور قرآن کو ان پر حاکم بنا، تا کہ تجھ پر رشد و ہدایت ظاہر حَكَمًا عليها ليتبين لك الرشد ہو۔اور تو اُن لوگوں میں سے ہو جائے جو ہدایت وتكون من المسترشدين۔فإن كنت یافتہ ہیں۔لیکن اگر تو احادیث کو، ان کے تناقض اور تقبل الأحاديث مع شدة اختلافها اُن میں شدید اختلاف اور اُن کے یقین کے مرتبہ وتناقضها وتنزلها عن مرتبة اليقين، سے گرے ہوئے ہونے کے باوجود قبول کرتا ہے يخفى على المحدثين۔