حَمامة البشریٰ — Page 329
حمامة البشرى ۳۲۹ اردو ترجمه وأما قولهم ان الأحاديث تشهد على اور رہا اُن کا یہ قول کہ احادیث گواہی دیتی ہیں أن عيسى يقتل الدجال بحربته که عیسی دجال کو اپنے حربے سے قتل کرے گا۔فنحن لا نسلم أن الأحاديث تدل لیکن ہم تسلیم نہیں کرتے کہ احادیث اس پر عليها بالاتفاق، بل الحديث الذى بالاتفاق دلالت کرتی ہیں۔بلکہ وہ حدیث جاء في البخاري في أمر عیسی یعنی جو بخاری میں عیسی کے بارے میں آئی ہے، یعنی قول رسول الله صلى الله علیه وسلم رسول اللہ ﷺ کا یہ قول کہ وہ لڑائی کو موقوف يضع الحرب، يدل بدلالة صريحة کرے گا واضح طور پر دلالت کرتی ہے کہ على أن عيسى لا يقتل الدجال بآلة | عیسی، دجال کو جنگی آلات میں سے کسی آلے سے من آلات الحرب، وكيف يأخذ قتل نہیں کرے گا۔اور وہ اپنے ہاتھ میں اپنا حربہ حربته بيده مع أن رسول الله صلى کیسے پکڑ سکتا ہے جبکہ رسول اللہ ﷺ نے اُس الله عليه وسلم قال في حقه إنه يضع کے بارے میں یہ فرمایا ہے کہ وہ لڑائی کو موقوف الحرب فلا شك أن حربة قتل کر دے گا۔پس اس میں کوئی شک نہیں کہ دجال الدجال حربة روحانية منزلة من کو قتل کرنے کا حربہ آسمان سے نازل کیا جانے السماء كما يدل عليه حديث روى والا روحانی حربہ ہوگا جیسا کہ ابن عباس سے عن ابن عباس قال قال رسول الله مروی حدیث اس پر دلالت کرتی ہے کہ رسول صلى الله عليه وسلم ينزل أخى الله ﷺ نے فرمایا کہ میرا بھائی عیسی ابن مریم عيسى بن مريم على جبل أفيق جبل افیق پر بطور امام ، ہادی اور بطور حکم ، عدل إمامًا هاديًا حَكَما عادلا بیدہ حربہ نازل ہوگا۔اُس کے ہاتھ میں ایک حربہ ہوگا يقتل به الدجال، فقد ظهر من هذا جس سے وہ دجال کو قتل کرے گا۔پس اس الحديث أن الحربة سماوية لا أرضية، حدیث سے یہ ظاہر ہوا کہ یہ حربہ آسمانی ہے نہ کہ فالقتل أمر روحانی لا جسمانی زمینی تو قتل بھی روحانی امر ہے نہ کہ جسمانی۔