حَمامة البشریٰ — Page 323
حمامة البشرى ۳۲۳ اردو ترجمه وجواز الكذب في أخبارہ تعالیٰ اور اللہ تعالیٰ کی پیش خبریوں ، اُس کی وحی اور اُس ووحـيـه وإلهامه يُفضى إلى مفاسد کے الہام میں جھوٹ کا جواز بے حساب مفاسد کی لا تُحصى، قال فی شرح طرف لے جائے گا۔صاحب شرح المواقف کہتے المواقف ويمتنع عليه الكذب ہیں کہ اللہ کی طرف جھوٹ کا منسوب کرنا بالاتفاق اتفاقا، ولو كان الله كاذبا لكان ممتنع ہے۔اور اگر (بالفرض ) اللہ جھوٹا ہوتا تو اُس كذبه قديما إذ لا يقوم الحادث کا جھوٹ بالضرور قدیم سے ہوتا۔جبکہ حادث، بذاته تعالى، فكيف يكون اللہ تعالیٰ کی ذات کے ساتھ قائم نہیں ہو سکتا الكذب من صفاته القديمة وهو تو جھوٹ اُس کی صفات قدیمہ سے کیسے ہو گیا۔جبکہ وہ اصدق الصادقین ہے۔أصدق الصادقين۔و من اعتراضاتهم أنهم قالوا اور اُن کے اعتراضوں میں سے ایک یہ ہے قد ثبت من القرآن أن عیسی کہ وہ کہتے ہیں کہ قرآن سے ثابت ہے کہ عليه السلام رفع إلى السماء حضرت عیسیٰ علیہ السلام کا مقتول اور مصلوب غير مقتول ولا مصلوب ، وجاء ہوئے بغیر آسمان کی طرف رفع ہو چکا ہے اور ☆ في الأحاديث أنه سينزل احادیث میں آیا ہے کہ وہ عنقریب نازل ہوگا کہ الحاشية: - ولو كان عيسى راجعا حلا حاشیہ:۔اگر عیسی رفع کے بعد دنیا کی طرف واپس إلى الدنيا بعد الرفع لقال رسول الله صلى | آنے والے ہوتے تو رسول اللہ لہ یوں فرماتے کہ الله عليه وسلم والله ليو شكن أن يرجع بخدا قریب ہے کہ وہ لوٹ آئے۔لیکن آپ نے تو یہ ولكنه قال والله ليوشكن أن ينزل، فترك فرمایا ہے کہ بخدا قریب ہے کہ وہ نازل ہو۔پس رسول الله صلى الله عليه وسلم لفظ رسول اللہ ﷺ کا رجوع کے لفظ کو ترک کرنا اور نزول الرجوع واختياره لفظ النزول دليل قوی کے لفظ کو اختیار فرمانا اس بات کی قوی دلیل ہے کہ عیسی على أنه أراد من عيسى رجلا آخر ، لا عیسی سے آپ کی مراد کوئی اور شخص ہے۔نہ کہ وہ عیسی ابن الذي هو نبي الله ابن مريم۔منه الله مریم جو اللہ کے نبی ہیں۔منہ