حَمامة البشریٰ

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 322 of 378

حَمامة البشریٰ — Page 322

حمامة البشرى ۳۲۲ اردو ترجمه أ أرسلهما شيخهما من ديار بعيدة کہ کیا ان کے شیخ نے انہیں اتنے دور کے علاقے على تحمل مصارف السبیل سے راستے کے اخراجات اور موسم سرما میں سفر کی وتكاليف السفر في أيام الشتاء صعوبتیں اُٹھانے کے بعد اس لئے بھیجا تھا کہ وہ دونوں ليبلغامنه كلمة المزاح، ويؤذيا اُس (شیخ) کی طرف سے مزاح کی بات پہنچا ئیں على خلاف السنة أهل الصلاح ؟ اور وہ دونوں خلاف سنت نیکوکاروں کو ایذا دیں؟ وہ وإنهما حيان موجودان، والشيخ دونوں زندہ موجود ہیں اور شیخ صاحب بھی زندہ موجود حتى موجود فاسألهما وشيخهما ہیں۔پس تو ان سے اور ان کے شیخ سے پوچھ لے إن كنت من المرتابين ومع اگر تو شک کرنے والوں میں سے ہے۔علاوہ ازیں ذلك نسبة المزاح إلى الله اللہ تعالیٰ کی طرف مزاح کو منسوب کرنا ایک ایسی تعالى قول ترى حقيقته، وأنت بات ہے جس کی حقیقت کو تو خوب جانتا ہے اور تعلم أن المزاح نوع من الكذب، تجھے معلوم ہے کہ مزاح جھوٹ کی ایک قسم ہے ولا يصح عليه سبحانه الكذب، اور الله سُبْحَانَهُ تَعَالٰی کی طرف جھوٹ منسوب فإنه رجس ومن ال النقائص کرنا درست نہیں۔کیونکہ جھوٹ پلید اور عیوب والنقائص كلها تستحیل علیہ میں سے ہے اور تمام عیوب ذاتا، عقلاً اور عرفاً تعالى ذاتا، عقلا وعُرفًا، وقد اللہ تعالیٰ کے لئے محال ہیں۔اور علماء کا اس بات اتفق العلماء على ان الله تعالی لا پر اتفاق ہے کہ اللہ تعالیٰ جھوٹ نہیں بولتا اور وعدہ يكذب ولا يخلف المیعاد خلافی نہیں کرتا۔جھوٹ بولنا اُس کے لئے محال والكذب عـلـيـه مُحال لما فيه من ہے کیونکہ جھوٹ میں بے بسی، جہالت اور أمارة العجز أو الجهل أو العبث بیہودگی کی علامت پائی جاتی ہے۔اور پھر اس ولما فيه زيادة ونقص، ويتعالى الله میں کمی بیشی ہوتی ہے۔اور اللہ تعالیٰ ان سب عن النقائص كلها وكل أنواعها۔نقائص سے اور اُن کی ہرقسم کی انواع سے بالا ہے