حَمامة البشریٰ

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 324 of 378

حَمامة البشریٰ — Page 324

حمامة البشرى ۸۸ ۳۲۴ اردو ترجمه ويقتل الدجال، ويتزوج ويولد له، ثم اور وہ دجال کو قتل کرے گا اور شادی کرے گا اور يموت فيدفن في قبر رسول اللہ صلی اُس کی اولاد ہوگی۔پھر وہ فوت ہوگا اور رسول اللہ الله عليه وسلم۔وقد جاء في بعض ﷺ کی قبر میں دفن کیا جائے گا۔اور بعض الأحاديث أنه لم يمت، وقد انعقد احادیث میں آیا ہے کہ وہ فوت نہیں ہوا اور جس الإجماع على مجيئه قبل موته فی زمان زمانہ میں اللہ مہدی کو مبعوث کرے گا اُس میں يبعث الله المهدى فيه، ويدعو على عیسیٰ کی قبل از موت آمد پر اجماع ہو چکا ہے اور وہ يأجوج ومأجوج فيموتون بدعائه، یا جوج اور ماجوج کے خلاف بد دعا کرے گا۔تو وہ فكيف يمكن الإنكار من هذه الأحاديث أن كى بددعا سے مر جائیں گے۔تو پھر ان التي اتفق عليها السلف والخلف احادیث کا کیسے انکار کیا جاسکتا ہے جن پر سلف والصحابة والتابعون والأئمة واكابر اور خلف، صحابہ، تابعین، ائمہ اور اکابر محدثین نے المحدثين؟ أما الجواب فاعلم أن اتفاق کیا ہے۔اس کا جواب یہ ہے کہ تو جان لے وفاة عيسى ثابت بالآيات التي ھی کہ عیسی (علیہ السلام) کی وفات قطعیۃ الدلالت قطعية الدلالة، لأن القرآن ما آیات سے ثابت ہے۔کیونکہ قرآن نے لفظ استعمل لفظ التوفّى إلا للإماتة توفّى كو صرف موت دینے اور ہلاک کرنے کے کو والإهلاك، وصدق ذلك المعنى لئے ہی استعمال کیا ہے اور اس کے ان معنوں کی رسول الله صلى الله علیه وسلم رسول اللہ ﷺ نے بھی تصدیق فرمائی ہے۔اور اس وشهد عليه رجل من الصحابة الذی پر صحابہ میں سے ایک ایسے شخص نے شہادت بھی دی كان أعلم بلغات قومه، و كان استنبط ہے جو اپنی قوم کی عام لغات کو سب سے زیادہ علم التفسير ووضعه، وكان له اليد جاننے والا تھا۔جس نے علم تفسیر کا استنباط کیا اور الطولى والقدح المُعَلی فی تحقیق اُسے وضع کیا اور جسے عربی زبان کی تحقیق میں ید طولیٰ لسان العرب وكان من العارفین اور مہارت تامہ تھی اور وہ عارفوں میں سے تھا۔