حَمامة البشریٰ

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 321 of 378

حَمامة البشریٰ — Page 321

حمامة البشرى ۳۲۱ اردو ترجمه من المطاوعين۔فعرفت أنك على حق مبين تو میں نے پہچان لیا کہ آپ واضح حق پر ہیں۔اور اس وبعد ذلك لا نشك في أمرك كے بعد ہم آپ کے بارے میں کوئی شک نہیں کرتے ولا نرتاب في شأنك، ونعمل اور نہ آپ کی شان میں ہمیں کوئی شبہ ہے۔اور ہم كما تأمر ، فإن أمرتنا أن اذهبوا آپ کے حکم کے مطابق عمل کریں گے، اگر آپ ہمیں إلى بلاد الأمريكه فإنا نذهب حکم دیں کہ امریکہ کے علاقے میں چلے جاؤ، تو ہم إليها، وما تكون لنا خيرةً في وہاں چلے جائیں گے اور ہمیں اپنے معاملہ میں کوئی أمرنا، وستجدنا إن شاء الله اختیار نہ ہوگا اور انشاء اللہ آپ ہمیں بشاشت کے ساتھ اطاعت گزاروں میں پائیں گے۔هذا ما قال رسولاه وكانا یہ وہ بات ہے جو اُس (بزرگ) کے دونوں من شرفاء القوم، بل الذى پیغام لانے والوں نے کہی اور یہ دونوں ہی اپنی قوم كان اسمه عبد الله العرب کے شرفاء میں سے ہیں۔بلکہ وہ شخص جس کا نام هو من مشاهير التجار، ومن عبداللہ عرب ہے، مشہور تاجروں میں سے ہے۔اللـه عـلـيـه بأموال كثيرة وباقیات اور اللہ نے اُسے کثرت اموال اور باقی رہنے صالحة، وأظن أنه رجل والے اعمال صالحہ سے نوازا ہے اور میرا خیال ہے صالح لا يكذب، وقد أنفق کہ وہ نیک آدمی ہے جھوٹ نہیں بولتا اور اُس نے مالا کثیرا فی سبیل اللہ اللہ کی راہ اور مہماتِ دینیہ میں بہت سا مال خرچ ومهمات الدین، وله هم کثیر کیا ہے اور اُسے اعلائے کلمہ اسلام کی بہت فکر ہے اور لإعلاء كلمة الإسلام، وما جاء نی اور وہ میرے پاس محض صدق قدم اور اخلاص کے إلا على قدم الصدق والإخلاص ، ساتھ آیا تھا اور وہ (دونوں) نہیں آئے جب تک وما جاء إلا بعدما أرسلهما کہ اُن کے شیخ نے ان کو (میرے پاس نہیں شيخهما، ففكر ديانةً وإنصافا بھیجا۔پس تو دیانت اور انصاف کے ساتھ سوچ!