حَمامة البشریٰ

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 281 of 378

حَمامة البشریٰ — Page 281

حمامة البشرى ۲۸۱ اردو ترجمه هاك ما فهمني ربّى۔۔اس بارے میں میرے رب نے جو مجھے سمجھایا أنه يجيء من مدد السماء ہے وہ یہ ہے کہ پہلے آسمان کی مدد سے نقول ، باہمی الأولى تقول وتوسطات وزی، روابط اور لباس کا نزول ہوتا ہے اور دوسرے ومـــن السـماء الثانية قواعد آسمان میں منضبط قواعد ہیں جو لکھے جاتے اور تحریر منضبطة، فتكتب وتُسطر میں لائے جاتے ہیں اور جنہیں سیکھا جاتا ہے وتعلم وتؤثر كابرا عن كابر اور وہ نسل در نسل منتقل ہوتے ہیں۔اور وہ سینوں وتوقر بها الصدور وتُملأ به میں ڈالے جاتے ہیں اور جن سے صحیفے پر کئے جاتے ہیں۔اور تیسرے آسمان سے قدرتی رنگ الصحف، ومن السماء الثالثة آتا ہے جو (انسان) کی طبیعت بن جاتا ہے وتميل إليه الطبائع وتهيج لون طبعی، فتصير طبيعته اور طبائع اس کی طرف مائل ہوتی ہیں اور اس کے لئے اپنی حمیت کی وجہ سے جوش مارتی ہیں۔پس وہ ها حمية منهم فيـحـمـونـهـا اس کی حفاظت کرتے اور مدد کرتے ہیں۔اور اس وينصرونها ويناضلون دونها، کے لئے برسر پیکار رہتے ہیں۔اور اس سے ایسی ويحبونها كحب الأموال والأولاد محبت کرتے ہیں جیسے وہ اموال، اولاد اور نفوس والأنفس۔و من السماء الرابعة سے محبت کرتے ہیں۔اور چوتھے آسمان سے غلبة وقوة وتسخير، فيكون مسخَّرًا غلبه قوت اور تسخیر نازل ہوتی ہیں جن کی وجہ لهـا أكــابــر الـنـاس وأصاغر هم سے لوگوں کے سب چھوٹے بڑے اور ان کے علماؤهم وأمراؤهم، ومن علماء وامراء اُس کے لئے مسخر کر دیئے جاتے السماء الخامسة نكاية وشدّة ہیں۔اور پانچویں آسمان سے تکلیف اور سختی فلن ترى منکرالها إلا وقد نازل ہوتی ہیں اور تو دیکھے گا کہ اس کا ہرمنکر امتحن بـالـمـحن، وابتلى بالبلايا مصائب میں گرفتار اور دکھوں میں مبتلا کیا جاتا ہے۔