حَمامة البشریٰ — Page 280
حمامة البشرى ۲۸۰ اردو ترجمه وهي هذه قال في ”فیوض الحرمين أزيد من | اُس نے ( کتاب فیوض الحرمین میں اس سے بھی هذا، فلنذكر قليلا من عباراته التی زیادہ لکھا ہے پس ہم اُس کی عبارتوں کا تھوڑا سا حصہ فيها بيان تأثير النجوم والأفلاك، جو ستاروں اور افلاک کی تأثیرات سے تعلق رکھتا ہے یہاں بیان کرتے ہیں۔اور وہ عبارتیں یہ ہیں:۔ربما لم يكن الرجل شريفا في بسا اوقات ایک شخص اپنی اصل میں اعلیٰ استعدادوں الأصل، ولكنه وُلِد في زمان تقضى كا حامل نہیں ہوتا لیکن وہ ایسے زمانے میں پیدا ہوتا کا الاتصالات الفلكية يومئذ نباهة ہے کہ اُس وقت فلکی اتصالات اس کی شرافت نسب نسبه وأرى أن ذلك بنوع کا تقاضا کرتے ہیں اور میں سمجھتا ہوں کہ وہ اس امتزاج زُحل مع الشمس وقت ہوتا ہے جب زُحل کا سورج اور مشتری کے والمشترى، بحيث يكون الزحل ساتھ ایک لحاظ سے امتزاج ہو اور اس امتزاج کی مرآة ونور الشمس والمشتری صورت یہ ہوتی ہے کہ زُحل کی حیثیت ایک آئینے منعكسا فيه، فحينئذ يكون۔۔والله کی ہو اور سورج اور مُشتری کا نور اس میں منعکس ہو أعلم۔۔براعة النسب والنباهة من رہا ہو۔پس اس کی وجہ سے اُس وقت نسب اور أجله۔ويكون ذلك الاتصال شرافت کا کمال پیدا ہوتا ہے۔واللہ اعلم۔اور یہ بحيث ينحفظ فى صورته المُفاضة اتصال اس طرح ہوتا ہے کہ اس اتصال کا اثر اس حُكم هذا الاتصال كما ينحفظ فی کی عطا کی جانے والی صورت پر اس طرح محفوظ ہو الأولاد أشكال الوالدين جاتا ہے جس طرح اولاد میں والدین کے نقوش وتخاطيطهما، وهذا الرجل ليس له اور خد و خال آجاتے ہیں حالانکہ اس مولود کو شرف موروثی طور پر حاصل نہیں ہوتا۔“ شرق موروث۔ثم قال فـي مـقـام آخر من كتابه پھر انہوں نے اپنی کتاب ”فیوض الحرمین میں ایک اور جگہ فرمایا ہے کہ :۔"الفيوض“