حَمامة البشریٰ — Page 282
حمامة البشرى ۲۸۲ اردو ترجمه ولعن وعوقب كأن من الغیب اور اُس پر لعنت کی جاتی ہے اور عذاب دیا جاتا ناصر الها۔ومن السماء السادسة ہے۔گویا غیب سے کوئی اس کی مدد کر رہا ہے اور هداية معظمة، فيكون سببا چھٹے آسمان سے عظمت والی ہدایت نازل ہوتی ہے لاهتدائهم و مثابة للناس جس کی وجہ سے وہ شخص اُن کی ہدایت کا سبب بن وہ إلى كمالهم۔ومن السابعة جاتا ہے اور لوگوں کے کمالات کے لئے ان کا مرجع الشرق الدائم الذى كالندب بن جاتا ہے۔اور ساتویں آسمان سے ایک دائمی شرف عطا ہوتا ہے۔جو پتھر میں اُس نقش کی طرح في الحجر لا يزال حتى ہوتا ہے کہ جب تک پتھر کے جوڑ جوڑ الگ نہ کئے تُمزّع أوصاله وتُقطع جائیں اور اُس کے اجزاء کاٹے نہ جائیں وہ اُس میں أجزاؤه۔فهذه أركان سبعة نلتم في الملأ الأعلى رہتا ہے۔پس یہ سات ارکان ہیں جو ملا اعلیٰ میں آپس میں مل جاتے ہیں اور ایک متناسب جسم فيكون جسدا مسوى فيهم بن جاتا ہے۔پھر مدتی اعظم (ان میں سے سب (۷۷) فيُنفَخ من التدلّى الأعظم جذب سے بڑی قوت مؤثرہ) کی طرف سے اُس جسم میں فيها بمنزلة الروح في الجسد جذب کی روح پھونکی جاتی ہے جو اس کے لئے فمن تلبس بتلك الأذكار وهى حثیت رکھتی ہے جو ایک انسانی جسم میں روح والأفكار، وتزين بذلك كى ہوتی ہے۔پھر جو ان اذکار وافکار کالباس الزى شملته الرحمة الإلهية | زیب تن کر لیتا ہے اور اس سے آراستہ ہو جاتا ہے وأنتـــاه الــجــذب مــن فــوقـــه تو رحمت الہی اُسے ڈھانپ لیتی ہے تو اس کے ومن تحته ويمينه وشماله پاس اُوپر، نیچے، دائیں، بائیں سے اور ایسی جگہ ومن حيث لا يحتسب ثم يربى سے جس کا گمان بھی نہیں ہوسکتا جذب آتا ہے۔پھر هذا الطفل سادات الملأ الأعلى، سردارانِ مَلا اعلی اس بچے کی تربیت کرتے ہیں۔نلتم سہو کتابت ہے۔درست لفظ ” تلتئم“ ہے۔(ناشر)